پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا، امریکی سینٹ کام نے طبی آلات، دیگر امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی سامان لے کر پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ امریکی ایئر فورس بیس پہنچا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج کی جانب سے امریکی فوج کو کورونا وائرس سے بچاؤ کا طبی سامان تحفتاً بھیجا گیا ہے۔

امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی جانب سے حفاظتی آلات کی فراہمی پر ان کے شکرگزار ہیں، امدادی سامان و آلات پہنچانے والی پاک فضائیہ کی ٹیم کے بھی مشکور انہوں نے کہا کہ امریکی محکمہ دفاع کورونا کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wow

اپنے ملک کے ڈاکٹر مررہے ہیں اور یہ امریکہ کو امداد دے رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ Yh h sach yh ik advocate ki biwi h مقدمے کا کوئی نتیجہ “اگر” سامنے آیا تو ضرور بتائیے گا۔ Dont u know the truth ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »