پاکستان میں 1571 افراد کورونا وائرس سے متاثر ، اموات 14 ہوگئیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہلک وائرس سے 14 افراد موت کے منہ میں چلے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan

کراچی،لاہور:پاکستان میں 1571کوروناوائرس سے متاثر ہوگئے،ملک میں مہلک وائرس سے 14 افراد زندگى کى بازى ہار گئے جبکہ 28 افراد مکمل صحت یاب ہوئے۔

نيشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سب سے زیادہ کيس پنجاب میں رپورٹ ہوئے جہاں تعداد 571ہوگئی جبکہ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 502ہوگئى۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 28مریض مکمل صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں جبکہ 11 کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زلفی_بخاری_قومی_مجرم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan Kp 188
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ کے متاثرین سے تجاوز کر کے 490 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں کورونا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پاکستان میں ہلاکتیں 12 ہو گئیں، متاثرہ افراد کی تعداد 1495 تک پہنچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ نہ Allah pak reham kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پاکستان بھر میں مزید 31 افراد متاثر، مجموعی تعداد 1526 ، 13 ہلاکتملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد کت متاثر ہونے کےبعد مجموعی تعداد1526 ہو گئے ہے ۔ پنجاب میں 558، سندھ 481، خیبر پختونخوا میں 188 ، بلوچستان میں‌ 138، گلگت بلتستان میں‌ 116
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 1560 افراد متاثرلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 اموات ہو چکی ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 نئے کیس آئے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 571 مریض، سندھ میں 502، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 138، اسلام آباد میں 43، گلگت میں 116 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کنفرم کیسز ہیں۔ لعنتی میڈیا برائی مہربانی لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کے بجائے Recovered patient 25 ہے یہ بھی بتایا جائے۔میڈیا والے خوش ہوتے ہے کہ کب بریکنگ نیوز ملے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »