پاکستان کی بہتری کیطرف پیش قدمی، ازلی دشمن تلملا اٹھا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: میزبان 'دنیا کامران خان کے ساتھ' کا کہنا ہے کہ امن و استحکام اور معاشی استحکام کی جانب پیش قدمی ملک دشمن عناصر کو ایک آنکھ برداشت نہیں ہو رہی، اس صورتحال میں پاکستان کے ازلی دشمن تلملا رہے ہیں

لاہور: میزبان 'دنیا کامران خان کے ساتھ' کا کہنا ہے کہ امن و استحکام اور معاشی استحکام کی جانب پیش قدمی ملک دشمن عناصر کو ایک آنکھ برداشت نہیں ہو رہی، اس صورتحال میں پاکستان کے ازلی دشمن تلملا رہے ہیں، اس کی مختلف وجوہات ہیں۔کے طور پر اختتام ہفتہ پر آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستان کی معیشت پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف نے اپنے پروگرام میں پاکستان کی پیش قدمی کو سراہا، اسی دوران پاکستان میں کبڈی کا ورلڈ کپ ہوا ہے، اسی ہفتے پاکستان سپر لیگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ بڑا زبردست...

مزید بر آں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان میں موجودگی میں عالمی پناہ گزیں کانفرنس ہوئی جس میں انٹرنیشنل ڈیلی گیٹ موجود تھے، افغان امن عمل میں پاکستان کا بڑا کلیدی کردار ہے۔ اس وقت امریکا اور طالبان امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، پچھلے مہینے امریکی جریدے فوربس نے پاکستان کو دنیا کے دس بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ یہ بھی پاکستان کے بہتر امیج کی ترجمانی ہے۔ ان واقعات سے عیاں ہے کہ ہم بہتر ہو رہے ہیں کچھ عرصہ پہلے برطانیہ نے پاکستان پر اپنی ٹریول ایڈوائزری ختم کر دی تھی،...

یہی وجہ ہے کہ اس پس منظر میں کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ یہ اس وجہ سے ہوا ہے کہ کل ہی یہ دیکھا گیا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاص طور پر دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو بھرپور انداز میں سراہا تھا اور کہا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو ماننا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی ان کامیابیوں کو دل سے تسلیم کرتے ہوئے اس کے ثبوت کے طور پر کہا کہ اقوام متحدہ نے ایک بار پھر پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے دیا...

میزبان کہتے ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ پاکستان کے ازلی دشمن ان چیزوں کو ہضم کر لیں۔ دشمن نے آج پھر کوئٹہ میں دہشت گردی کی ایک مایوس کن کوشش کی ہے۔ کوئٹہ کا ہی مقام ہے جہاں دہشت گرد افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ پاکستان دہشت گردی کی جنگ جیت رہا ہے اور اس کے مخالفین اپنی بقا کی آخری جنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ پاکستانیوں کے لئے حوصلہ مند رہنا ضروری ہے کیونکہ اس سرنگ کے آخر میں ہمیں روشنی نظر آرہی ہے اور یہ ہمیں امید دیتی ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر سے بہتر ہوں گے، یہ مٹھی بھر لوگ ہیں جو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارکراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے zendabad بہت اچھا کیا لیکن کبھی چھوڑ نہ نہیں good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ alifaarooq نہیں نکلے گا alifaarooq انشاءاللہ جلد نکلےگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کے شکر گزارسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار UNO pid_gov UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے مہاجرین سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان طویل عرصے سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے، افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیاپاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیا pid_gov thePSLt20 Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترف Pakistan MichaelJackson JaafarJackson Interview Islamabad Visits pid_gov pid_gov pid_gov Laaaanat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »