پاکستان میں رواں برس پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سے ملک بھر میں پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستان میں رواں برس پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ SamaaTV

Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان میں پولیو پروگرام کے کوارڈینیٹر ڈاکٹرشہزادبیگ نے بتایا کہ 4 کروڑ سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ قومی مہم کے دوران 2 لاکھ 90 ہزار پولیو ورکرز 5 سال سے کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کریں گے۔ بچوں کو ہیضہ، خسرہ اور نمونیہ سے بچانے کیلئے وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔

کوارڈینیٹر انسدادِ پولیو پروگرام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں مہم 17 ستمبر سے جاری ہے۔ پچھلے 7 مہینوں سے پاکستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے اوروالدین کو چاہئے کہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ڈاکٹر شہزاد بیگ نے مزید بتایا کہ والدین شکایات اور خدشات کے لئے 1166 پر رابطہ کریں۔ واضح رہے کہ رواں سال کا واحد پولیو کیس 9 مہینے پہلے بلوچستان میں سامنے آیا تھا۔ گزشتہ سال اتنے ہی عرصے کے دوران پاکستان میں 75 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ موجودہ سال ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی واضح کمی دیکھی گئی ہے اورشرح 55 فیصد سے کم ہو کر12 فیصد رہ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shuker us pak zaat ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں کا اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار - Abb Takk Newsاسلام آباد: کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں نے اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار کردیا، وزیرنجکاری کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی اسٹیل ملز میں دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرنجکاری محمد میاں سومرو کی زیرصدارت اسٹیل ملزروڈ شوز اور اسٹیل ملز بحالی کیلئےسرمایہ کاروں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حاملہ خواتین کا کیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے تحقیقحاملہ خواتین کاکیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا کے یونیورسٹی آف روچسٹر میڈیکل سینٹر کی طبی جریدے جرنل نیوروفارماکلوجی میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلانکوی ویڈیو بن گیی ھو گی ، الحمد للہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلاناظہر عباس چانڈیہ نے چوک سرور شہید میں کارنرمیٹنگ کے دوران مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریکِ انصاف میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ جا دفع ہو۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغانستان میں جامع حکومت کے قیام کیلئےطالبان کیساتھ مذاکرات کا آغازوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کے قیام کیلئے تاجک ، ہزارہ اور ازبک قوموں کو شامل کرنے کیلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے ۔ ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »