پاکستان کو 63 برس میں آئی ایم ایف سے 4؍ ارب 15؍ کروڑ ڈالر ملے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 8؍ دسمبر 1958ء کے بعد سے 63؍ برس کے عرصے میں قرضوں، بیل آئوٹ پیکیجز اور مالی معاونت کی مد میں 4؍ارب 15؍ کروڑ ڈالرز حاصل ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے 8؍ دسمبر 1958ء کے بعد سے 63؍ برس کے عرصے میں قرضوں، بیل آئوٹ پیکیجز اور مالی معاونت کی مد میں 4؍ارب 15؍ کروڑ ڈالرز حاصل ہوئے۔

توسیع شدہ فنڈ سہولت کے چھٹے جائزے میں مختص ایک ارب ڈالرز قرضے کی قسط حاصل ہوگئی تو مجموعی طور پر مالی معاونت کاحجم 5؍ ارب 15؍ کروڑ ڈالرز ہوجائے گا۔ اگر ملک کے مجموعی غیر ملکی قرضوں 122؍ ارب ڈالرز سے موازنہ کیا جائے تو آئی ایم ایف سے حاصل قرضے زیادہ نظر نہیں آتے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلنے سے متاثرہ اقتصادیات کو سہارا دینے کے لئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے دو ارب 75؍ کروڑ ڈالرز کی امداد ملی۔

16؍ اپریل 2020ء کو ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب 38؍ کروڑ 60؍ لاکھ ڈالرز کی منظوری دی۔1965ء کی پاک بھارت جنگ سے کچھ عرصہ قبل 16؍ مارچ 1965ء کو آئی ایم ایف سے 37؍ ہزار 5؍ سو ڈالرز کا قرضہ ملا پھر 17؍ اکتوبر 1968ء کو 75؍ ہزار ڈالرز، 18؍ مئی 1972ء کو 84؍ ہزار، 11؍ اگست 1973ء کو 75؍ ہزار، 11؍ نومبر 1974ء کو 75؍ ہزار، 9؍ مارچ 1977ء کو 80؍ ہزار، 24؍ نومبر 1980ء کو 3؍ لاکھ 39؍ ہزار، 2؍ دسمبر 1981ء کو 7؍ لاکھ 30؍ ہزار، 28؍ دسمبر 1988ء کوایک لاکھ 94؍ ہزار480؍،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین ریستوران میں دھماکہ سے ایک ہلاک 33 زخمیچین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے ایک ریستوران میں جمعرات کو ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ضلعی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کارکنوں کو سردی سے بچانے کے لئے اقدامات شروعچین بھر میں صحت حکام سے کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی آ مد کے پیش نظر سردی سے بچاجا ئے۔قومی صحت کمیشن کے ایک حالیہ نوٹس کے مطابق کم درجہ حرارت یا ٹھنڈے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ؛ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی واقعہ میں 4جوان شہیدباجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق واقعہ گزشتہ رات دبرئی میں آپریشن کے دوران پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »