پاکستان کو کتنے ارب ڈالر بیرونی فنڈز ملے؟ رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد : اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو ملنے والے فنڈز کی رپورٹ پیش کردی، جس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو 3.52 ارب ڈالر کے بیرونی فنڈز ملے ہیں۔

گذشتہ سال اسی عرصے میں 2.234 ارب ڈالر کے فنڈز ملے تھے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کر بیرونی فنڈنگ میں 58 فی صد اضافہ ہوا،پہلی سہ ماہی میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے فورا بعد 2.89 ارب ڈالر کی فنڈنگ ہوئی ہے۔ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر موصول ہوئے، چین سے 508 ملین اور 490.5 ملین ڈالر مختلف اداروں سے موصول ہوئے، باہمی قرض کے طور پر 324.5 ملین ڈالر موصول ہوئے، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے 204.5 ملین ڈالر موصول ہوئے، رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 17.62 ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ کا تخمینہ ہے۔

انٹربینک میں ڈالر اب تک 31 روپے 50 پیسے سستا ہوچکا ہے، 5 ستمبر کو انٹربینک میں ڈالر 307 روپے 10 پیسے کی بلند ترین سطح پر موجود تھا ،آج امریکی ڈالر انٹربینک میں 275 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت350 ملین ڈالر رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 277 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 277 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیلاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر جلسے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »