پاکستان پہنچنے والے ٹڈی دل اتنے بے قابو کیسے ہوئے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹڈی دل: پاکستان پہنچنے والی ٹڈیاں اتنی بے قابو کیسے ہوئیں؟

دل لشکر یا جھنڈ کو کہتے ہیں۔ اور اسی طرح ٹڈیوں کے جھنڈ یا لشکر کو ٹڈی دل کہا جاتا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کے مطابق ایک ٹڈی کی طبعی عمر تین سے پانچ ماہ کے درمیان ہوتی ہے۔ ٹڈیاں عموماً جھنڈ کی صورت میں پرواز کرتی ہیں اور جہاں پر سبزہ نظر آئے یہ جھنڈ اس کو اپنی خوراک بنا لیتا ہے۔انھوں نے کہا کہ صحرائے چولستان میں پاکستان اور انڈیا کی سرحد کے اطراف اس کی آمجگاہیں ہیں جبکہ یہ زیادہ بڑی تعداد میں بلوچستان میں پائی جاتی ہے۔

ڈاکٹر فلک ناز کے مطابق پاکستان میں موجود ٹڈی دل وہ ہیں جن کی افزائش نسل موسم بہار میں ہوئی ہے جبکہ آنے والے دنوں میں یہ سندھ اور پنجاب کے مزید علاقوں میں حملہ آور ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اُس وقت مشرقی وسطی اور سعودی عرب کے صحراؤں میں ہونے والی بارشوں سے ٹڈیوں کی بہت زیادہ افزائش نسل ہوئی جس کو مانیٹر نہیں کیا جا سکا اور جب اس کو مانیٹر نہیں کیا گیا تو پھر اس کے تدارک کے اقدمات بھی نہیں ہوئے۔

ڈاکٹر فلک ناز کے مطابق پاکستان میں بھی ٹڈی دل کے بڑھتے حملوں کی وجوہات عالمی ہیں یعنی ان کو بروقت مانیٹر کر کے ان کا تدارک نہیں کیا گیا ہے اور ٹڈیوں کے بڑے جھنڈ مختلف ممالک کا سفر طے کر کے پاکستان پہنچ گئے۔جس طرح مشرقی وسطی کے صحراؤں کی طرح پاکستان کے صحراؤں میں بھی غیر متوقع بارشیں ہوئیں ہیں اور ٹڈیوں کو افزئش نسل کا بھرپور موقع ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is a disinformation as desert locust has no queen. I am an Entomologist who worked on desert locust for many years.

ان لوگوں کی وجہ سے جو ملک پر راج کرتے ہے لوٹتے ہے اور ان کے پاس سپرے کٹ نہیں

Grasshoppers are a group of insects belonging to the suborder Caelifera. An ancient living group attacks in thousands and million uncontrollable since centuries. How pid_gov blamable to control? Indian state of Maharashtra and earlier in Kenya none controlled? AuthorWGA-Amazon

ہیلکس کا تیل اور رانا ثناء سے برآمد شدہ پوڈر کا بےدریغ استعمال ٹڈیاں نُو زکام دا باعث ہیں۔

PTIofficial PTIOfficialLHR PTIOfficialRWP PTIOfficialMTN PTIOfficialBWP PTIOfficialVHR PTIOfficialUSA PTIOfficialSwat PTIOfficialME PTIofLA PTI_Gladiator mirzawaismughal Rehanbaloch722 dramjadpti PtiEisa KohatPti1 This is the reason.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔ Alhamdulillah Allah aur bhi behtar karay ajmaljami
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فرازحکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu Thank you so much SAMAATV For your support ♥ Kindly we are requesting to other tv channels for supporting us 🔥 In this pandemic situation we manage to take online classes but we are unable to give fees. geonews_urdu BBCBreaking BBCNews HamidMirPAK NoSemesterFees ٹڈی دل کا بھی چندہ اکائو نٹ کھول لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »