پاکستان : کورونا کے 391 نئے کیسز رپورٹ 8 مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان : کورونا کے 391 نئے کیسز رپورٹ، 8 مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 391نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 8 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 86ہزار 22افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 753شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46ہزار457 ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ21 لاکھ 18ہزار 750ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 0.

سب سے زیادہ کورونا کیسز سندھ میں جبکہ اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 310 افراد وائرس کا شکار جبکہ 13 ہزار 31جاں بحق ہوگئے۔ سندھ میں کورونا کے 4 لاکھ 76 ہزار 233کیسز اور 7 ہزار 622اموات رپورٹ ہوئیں۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 1 لاکھ 80 ہزار 194افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5 ہزار 855 انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں وائرس کے 33 ہزار 491کیسز اور کورونا کے باعث 360 اموات رپورٹ...

آزاد کشمیر میں 34ہزار 570افراد کورونا سے متاثر اور 742 انتقال کر گئے، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 413کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 186 شہری جان کی بازی ہار گئے۔اسلام آباد میں 1 لاکھ 7ہزار 811کیسز اور 957اموات رپورٹ ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ۔۔خوف کے سائے بڑھنے لگےامریکا میں سردیوں میں کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا : حرمین شریفین میں حفظان صحت کے سخت انتظامات کی ہدایات جاریعالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم کا پہلا مریض سعودی عرب میں رپور ٹ ہونے کے بعد حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے مسجد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »