پاکستانی سوئمر بسمہ خان بھی ٹوکیو اولمپکس سے باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سوئمر بسمہ خان بھی ٹوکیو اولمپکس سے باہر ARYNewsUrdu TokyoOlympics BismaKhan

اولمپکس مقابلوں میں اب پاکستان کے تین ایتھلیٹس باقی بچے ہیں جو آنے والے دنوں میں ایکشن میں نظرآئیں گے ، یکم اگست کو پاکستان کے دو شوٹر خلیل اختر اور غلام بشیر 25میٹر ریپڈ فائیر میں حصہ لیں گے۔.

اولمپکس مقابلوں میں اب پاکستان کے تین ایتھلیٹس باقی بچے ہیں جو آنے والے دنوں میں ایکشن میں نظرآئیں گے ، یکم اگست کو پاکستان کے دو شوٹر خلیل اختر اور غلام بشیر 25میٹر ریپڈ فائیر میں حصہ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Don't worry batter luck of next time

Better luck next time

As expected! 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے آدھے ایتھلیٹس ٹوکیو اولمپکس سے باہرپاکستان کے آدھے ایتھلیٹس ٹوکیو اولمپکس سے باہر ہوگئے، دس کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ پانچ کھلاڑی میڈل لیے بغیر اولمپکس گیمز سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ میڈل کی دوڑ سے آؤٹٹوکیو (ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور  ایتھلیٹ میڈل کے بغیر آوٹ ہو گیا۔ پاکستانی پہلوان شاہ حسین شاہ اپنی پہلی ہی فائٹ میں ناکام رہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں ناکامیوں کا سامنا کرنے والی کھلاڑی ماہور بلوچ کا پٹھانوں سے متعلق حیران کن بیانٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹوکیواولمپکس میں ناکامیوں کا سامنا کر کے میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پاکستانی بیڈ منٹن کھلاڑی ماہور شہزاد نے پٹھانوں سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر چین نے جاپان سے پہلی پوزیشن چھین لیمزید تین طلائی تمغوں کے ساتھ تعداد 15 ہوگئی، جاپان نے بھی 15 سونے کے تمغے جیت لئے لیکن مجموعی برتری میں چین آگے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے شاہ حسین شاہ بھی ٹوکیو اولمپک سے باہر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: طلحہ طالب کی دلچسپ ویڈیو وائرلٹوکیو اولمپکس: طلحہ طالب کی دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu TalhaTalib TokyoOlympics MashAllha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »