پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہوگی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اورافغانستان کے درمیان ون ڈے سیریزیکم سے پانچ ستمبرتک ہمبن ٹوٹاسری لنکا میں منعقد ہوگی۔ افغانستان سیریزکا میزبان ہے۔ یواے ای کے تمام گراؤنڈز آئی پی ایل کےلیے بک ہونے کی وجہ سے پاک،افغان سیریزس

ری لنکا میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان اورافغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ سپرلیگ سیریزکا انعقاد سری لنکا میں ہوگا۔ پاکستان ورلڈکپ سپرلیگ میں نو میچزمیں چار فتوحات سمیت چالیس پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبرپرہے۔ افغانستان نے تین میچزکھیلے تینوں جیتے۔ وہ تیس پوائنٹس لے کرنویں نمبر پرموجود ہے۔ افغانستان تین میچوں کی سیریزکا میزبان ہے جو اپنے ہوم میچز یواے ای میں کھیلتا ہے۔ پاک،افغان سیریزیکم سے پانچ ستمبرتک ہمبن ٹوٹا سری لنکا میں کھیلی جائےگی۔ اس دوران یو اے ای کے تمام گراؤنڈز آئی پی ایل کے بقیہ میچزکے لیے بک ہیں اس لیے افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریزسری لنکا میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن حکام سے تمام معاملات طے ہونے کے بعد پی سی بی کوشیڈول سے آگاہ کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی کیلئے تمام جماعتوں کو کارکردگی دکھانا ہوگی، چوہدری پرویزالہٰی | Abb Takk Newsآپنے دکھا دی وہی کافی ہے۔۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Activists Of PML-N Are Exposing Vote Thieves: Maryam NawazMaryamNawaz AJKElection2021
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Pak Navy ship PNS Zulfiquar To Participate In Russian Navy Day ParadeAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

We Adopted Uniform Policy For Quality Health Care : BuzdarAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »