پاکستان سپرلیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کونسا میچ کہاں اور کتنے بجے کھیلا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajUpdates AajNews PSL2020

، کراچی میں پشاو رزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے، جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے دو دو ہاتھ کرے گی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تیسرے روز دوپہر دو بجے کراچی میں میدان سجے گا جہاں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پڑے گا۔ پشاور زلمی کو پہلے میچ میں کراچی کنگز سے شکست ہوئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹوں سے پچھاڑا۔ دن کا دوسرا میچ شام سات بجے شروع ہوگا، لاہور میں ملتان سلطانز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے شیڈول ہے۔

اسلام آباد کی ٹیم پہلے جیت کیلئے میدان میں اترے گی، جبکہ ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کیخلاف پہلا میچ جیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے thePSLt20 pid_gov PSLV PSLComesHome PSL5ComesPakistan QGvIU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز مدمقابل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے thePSLt20 pid_gov PSLV PSLComesHome PSL5ComesPakistan QGvIU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں ہفتے کے روز کون سے 2 اہم میچز کھیلے جائیں گے؟جانئےلاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو میں (کل)ہفتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”بہت سارے آرٹسٹ ناراض ہوکرگئے ہیں کیونکہ ۔۔“پی ایس ایل سیزن 5کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے گلوکار علی عظمت پھٹ پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گےکون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »