پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز نے ایک اور میڈل جیت لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز نے ایک اور میڈل جیت لیا ARYNewsUrdu CommonwealthGames22

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے میڈلز جیتنے کی تعداد تین ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ریسلر عنایت اللہ نے 65 کلو گرام کیٹیگری میں اسکاٹش پلیئر کو ہرا کر برونز میڈل اپنے نام کیا ہے۔ کوارٹر فائنل میں عنایت اللہ نے نائیجیریا کے اماس ڈینئل 4-0 سے شکست دی تھی جبکہ انہیں سیمی فائنل میں شکست ہوئی۔یاد رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد تین ہوگئی،پاکستان اب تک ایک گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔

اس سے قبل نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا جبکہ شاہ حسین نے پہلوانی کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل حاصل کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیاپاکستان کے لیے یہ میڈل جوڈو میں شاہ حسین شاہ نے جیتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Shah Hussain Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیاکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا ARYNewsUrdu ماشاء اللّٰہ بہت بہت مبارک ہو ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا arynewsurdu Bravo Mashallah Congratulations❤💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیابرمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا08:45 AM, 4 Aug, 2022, اہم خبریں, کھیل, برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109 پلس ویٹ لفٹنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »