پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا.

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا. Pakistan PTIGovernment Trading TradeDeficit Economy GovtofPakistan PakPMO shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 MoIB_Official PTIEconomy PTIofficial

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا، گذشتہ برس کے اسی عرصہ کے مقابلے تجارتی خسارہ 111.74 فیصد بڑھا،

جولائی سے نومبر برآمدات 12 ارب 34 کروڑ ڈالرز رہیں، اسی دوران درآمدات کا حجم 32 ارب 93 کروڑ ڈالرز رہا، پانچ ماہ میں گذشتہ برس کے مقابلے برآمدات میں 26.68 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے نومبر تک گذشتہ برس کے مقابلے میں درآمدات 69.17 فیصد بڑھیں، نومبر 2021 میں برآمدات 2 ارب 88 کروڑ ڈالرز رہیں، نومبر 2021 میں 7 ارب 84 کروڑ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں، نومبر 2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب 96 کروڑ ڈالرز رہا.

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan PakPMO shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 MoIB_Official PTIEconomy PTIofficial

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے لئے بڑا چیلنج تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاحکومت کے لئے بڑا چیلنج، تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا BureauOfStatistics Dollars Government Trade MoIB_Official GovtofPakistan Hammad_Azhar PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نومبر ۔۔ تجارتی خسارے میں4 162. فیصد اضا فہ۔۔5 ارب 10 کروڑ ڈالر ہوگیااکتوبر میں تجارتی خسارہ ایک ارب 94 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ۔تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی دیکھی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلانیورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیابھارتی تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ” ارومینا گھوش “ کو آخر کار سکھ کا سانس آ گیا، دو سال سے مسلسل دھمکیاں دینے والا جنونی مداح سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »