پاکستان کا ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے پرغور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی معیشت ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے پر غور کیا جارہا ہے پڑھیے 33vania کی پورٹ

ملکی معیشت ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے پر غور کیا جارہا ہے۔

سنگا پور میں گوگل کمپنی کی سینئرایگزیکٹو سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ گوگل سے وابستہ پاکستانی خاتون حکومتی اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن پرآمادہ ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے بتایا کہ خاتون نے گوگل کو خیر آباد کہہ دیا ہے اور وہ جلد پاکستان آرہی ہیں،گوگل سے وابستہ رہنے والی خاتون اب وزیراعظم آفس سے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی سربراہی کریں گی۔

جہانگیر ترین نے بتایا کہ ایک پروفیشنل ٹیم ریفارمز پرعملدرآمد اور ڈیٹا بیس مانیٹر کرے گی،ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم ٹھیک نہ کیا تو ہم کچھ نہیں کر سکیں گے۔ جہانگیر ترین نے بتایا کہ ڈیجیٹلائزیشن کا خیال وزیراعظم عمران خان کا تھا،اس حوالے سے گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر سمیت تمام اہم اداروں کو اعتماد میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania اس وقت سوشل میڈیا کا راج ہے جس میں سب سے زیادہ فیک اکاؤنٹس PTI کے ہیں اور اجارہ داری بھی. MaryamNSharif BBhuttoZardari

33vania تاکہ منی لانڈرنگ میں آسانی رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گاحکام کے مطابق ایس او ایس مشن کی سربراہی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جنوبی و وسطی ایشیا جہاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم01:42 PM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ Kash koi hamen bhi sun ley Bechare BARGHUZI k mazlum awam eik qetre pani k lye tarasty hen koi pochne wala nehin
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رحمان ملک کا بل گیٹس سے مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹررحمان ملک نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سےمطالبہ کیا ہے کہ بل گیٹس،نریندری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان ImranKhanPTI pid_gov KartarpurCorridor ImranKhanPTI pid_gov اسلام اور مسلمان پاکستان کا مسئلہ ہے اور نہ ہی کسی اور مسلم ملک کا جس بے حیائی اور بزدلی کا ثبوت مسلمانوں کے قتل عام پر دیا اس کی تصویر کشی سورت العصر کی پہلی آیت میں فرمائی۔ جن کو لوگ اپنا بھائی سمجھتے ہیں وہ مردہ ہے ۔جنہوں نے برما سے کچھ نہیں کہا وہ ہندوستان سے کیا کہیں گے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان KartarpurCorridor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مالیاتی ادارے کا وفد پاکستان پہنچ گیا -آئی ایم ایف کا وفدمعاشی مشاورت کے لیے آج پاکستانی پہنچے گا، وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان معیشت کی بہتری کے لیےتجاویز پر گفتگو ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »