پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز 4072 تک پہنچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 4072 تک پہنچ گئے ARYNewsUrdu COVID19

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے جاری لاک ڈاؤن کے باوجود میں کرونا کیسز کی تعداد بڑھتی ہی جاری ہے اور ساتھ ہی ساتھ اموات کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔

پنجاب میں سب سےزیادہ2030 اور سندھ میں 986، خیبر پختونخوا میں 527، بلوچستان میں 206 کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق جان لیوا وائرس کے 42 فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا میں مبتلا مزید 4 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 467 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو صحت یاب ھوتے ہیں انکو مائنس کرکے بتاتے ہیں یاپہلے والی بتاتے ہیں اگر مائنس کر کے بتائیں تو لوگوں کو حوصلہ ھو گا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں توسیع، دنیا کی حالت خراباسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن جاری ہے تاہم اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1493ہوگئیپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے 82 نئے کیسز کی تصدیق، کل تعداد 2605 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا کے 82 نئے کیسز کی تصدیق، کل تعداد 2605 ہوگئی SaudiArabia CoronaVirusUpdate CoronaVirusPandemic NewCases Patients Infected CoronavirusOutbreak DeadlyVirus SaudiMOH saudiarabia KingSalman WHO FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »