پاکستانی دیہی خواتین کی دستکاری کے عالمی چرچے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی دیہی خواتین کی دستکاری کے عالمی چرچے ويڈيو لنک: DailyJang

ان علاقوں کی خواتین کے فن پارے کل ’میلان فیشن ویک‘ میں نمائش کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اٹلی کی نامور فیشن ڈیزائنر اسٹیلا جین نے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں کی خواتین کے ہینڈی کرافٹس میلان فیشن ویک میں نمائش کے لیے پیش کریں گی۔ سیکرٹری تجارت احمد نواز سکھیرا کہتے ہیں وزارت تجارت اسٹیلا جین اور یواین آئی ڈی او کے تعاون سے چترال، گلگت، ہنزہ اور کالاش کی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے انہیں ہینڈی کرافٹس کی تربیت دے رہی ہے۔

میلان فیشن ویک عالمی سطح کاایونٹ ہے، ہینڈی کرافٹس کی نمائش سے خواتین کے ہاتھوں سے تیار کی گئی اشیا کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع ملیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے خواتین کی ترقی بارے وائٹ پیپر جاری کردیاچین نے خواتین کی ترقی بارے وائٹ پیپر جاری کردیا China Issued WhitePaper WomenCause
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کے ہاتھوں قتل خواتین کے جوتے دیوار کی زینتشوہر کے ہاتھوں قتل خواتین کے جوتے دیوار کی زینت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے،اعلان جلد متوقعلندن(این این آئی)کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل، شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کی کزن شہزادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی - ایکسپریس اردومارننگ شو کا اسکرپٹ تبدیل کرنے کے لئے لوگوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، شائستہ لودھی Clickbait shame on u express news. Title khuch or bech mn khuch Jahal oraat jahalat dae gi naik orat naiki datti hae jo tum zara c b nahi ganwar orat
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صحافی کی مرے ہوئے انسان سے رابطے کی کوشش،ویڈیو وائرلامریکی صحافی کی مرے ہوئے انسان سے رابطے کی کوشش،ویڈیو وائرل US Journalist Tried Contact DiedPerson SaraWelch VideoViral حیرت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کی درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل - ایکسپریس اردونیا بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 24 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »