پاکستان ٹیم27ماہ بعدٹی20میں پہلی پوزیشن سے محروم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا نے پاکستان سے پہلی پوزیشن ہتھیالی۔۔۔ اب پاکستان رینکنگ میں کس نمبر پر آگیا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ICC

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹس جاری کردیں، پاکستان ٹیم 27ماہ بعد ٹی20میں پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئی۔

آئی سی سی نےسالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ جاری کردی، آسٹریلیا نے ٹیسٹ اورٹی 20میں بھارت اورپاکستان کوپہلی پوزیشن سےمحروم کردیا۔بھارتی ٹیم اکتوبر2016کے بعد پہلی بارٹیسٹ رینکنگ میں تیسرےنمبرپرآگئی، ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی دوسری پوزیشن برقرارہے۔پاکستان ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور 7ویں اورون ڈے میں چھٹے نمبرپربراجمان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے اتنا شیر کریں کہ یہ آواز ہمارے حکمرانوں تک پہنچ جائے

plzzz give a link of baran e rehmt ost ..i am a big fan of reema khan i want to talk to her plzzz give me her profile link also thank you aaj tv

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹی 20 کی عالمی نمبر ون رینکنگ سے محرومدبئی : پاکستان ٹی 20 کی نمبرون رینکنگ سے محروم ہوگیا اور عالمی ٹی20رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلا گیا، جنوری2018سے پاکستان ٹیم عالمی نمبر ون تھی۔ Jb poori team hi parchi wali hogi tou yehi haal hoga naa........ ایک کرونا ہم پر عذاب آیا ہے اور تین دن پہلے سخت آندھی آنے کی وجہ سے بجلی غائب ناپانی، نا کوئی لائٹس کا انتظام سحری افطار میں مشکلات، اوپر سے مچھر بے انتہا کرونا کے ساتھ ڈینگی بھی پھیلے گا۔اور واپڈا کچھ نہیں کر رہا۔ بمقام: شہر فرید چشتیاں بہاولنگر AcChishtian ImranKhanPTI India jo chahata icc may wo hota hay, kioun k aus eng bhi sath milay howay hain, indian woman team nay pak woman k sath khailna tha liken indian nahi khailay aur pher bhi us ko points day diay gay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث ایک لاکھ ملاح سمندر میں محصورایسی رپورٹس بھی ہیں کہ ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق ان ملازمین میں سے پچاس فیصد کو موذی وبا کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی سالانہ کرکٹ رینکنگ جاری، ٹی ٹوینٹی میں پاکستان نے پہلی پوزیشن کھو دی ، کتنے نمبرپر آ گئی ، دوسر یا تیسرے پر نہیں بلکہ ۔۔۔پریشان کن خبردبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے نئی سالانہ ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان نے ٹی ٹوینٹی میں پہلی پوزیشن کھو دی ہے اور چوتھے نمبر پر آ گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”دو نامور صحافی اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے اور ۔۔“ شہبازشریف نے حیران کن انکشاف کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے صدراور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل تک ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں Sheikh rasheed sahi keh raha tha phans gya hai bechara جھوٹ کے فیکٹری ورکرز نے دادو کو ماموں بنادیا! One, that was sued by S.S. In UK for faked news about flood funding encroachment
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”شعیب اختر محتاط رہیں کیونکہ۔۔۔“ پاکستان بار کونسل نے سابق سپیڈ سٹار کو ’خبردار‘ کر دیا، بڑی مشکل میں پھنس گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بار کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے حوالے سے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے بیان پر شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردونظام ٹھیک ہوا تو بیرون ملک سے پاکستان کا ٹیلنٹ واپس آئے گا، وزیراعظم he use just like a tissue paper bachara pm حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔ Sir please ease down this smart gimmicky lock down! It is of no benefit! If you call it a lock down so this isn't a lock down! Partial, smart lock down is as good as no lock down! Open up everything!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »