پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ARYNewsUrdu coronavirus Pakistan

کراچی: پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوگئی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرز انے وائرس کی تصدیق کردی۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ دونوں مریضوں کا اسٹینڈرڈڈ کلینیکل علاج کیا جارہا ہے، دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ 220/ I can confirm first two cases of corona virus in Pakistan. Both cases are being taken care of according to clinical standard protocols & both of them are stable. No need to panic, things are under control. I will hold press conf tomorrow on return from Taftan.

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مبین کا کہنا ہے کہ اطلاع ہے کہ کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آیا ہے لیکن ٹیسٹ سے قبل یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا، ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہوجائے گی۔ڈاکٹر مبین کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جاتی ہے، ایران میں کرونا وائرس کی خبروں کو چھپایا جارہا ہے، کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے لیے بیس ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیماری بھی مخلوق ہےب، ہر چیز مخلوق ہے، مخلوق سے کچھ نہیں ہوتا ، مخلوق صرف خالق کے حکم کی پابند ہے ، خالق سے رابطہ کرلیں ۔

InshaAllah

Allah pak raham kra ga

Sari awam ko ghabrananahihai ki goli diye jayen.

🤔🤔🤔🤔

یا اللہ سب مسلمانوں پر آپنی رحم کر

جہلم شہر کے DHQمیں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے

Allah Pak Karam krna hm gunah garo pr

Ya Allah reham

جھوٹ

Ya Allah Pak Haar

جھوٹ مت بھولوں اللہ رحم کرے پاکستان پر

🙀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsUs chutyia ko wapis Iran bijwao
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئیجمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئی RepublicOfKorea Coronavirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیقایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Oh shit Omg stay safe every one
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں2 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کا کیس رپورٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »