پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup

گذشتہ روز بھی بھارتی میڈیا سے ‘پاک بھارت ٹاکرا’ پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا تھا کہ چوبیس تاریخ کو 20، بیس اوورز گرنے ہیں، آپ کو لگ پتہ جائے گا کہ کس کے ساتھ میچ ہوا ہے؟شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے جیتنے کے لئے بیس اوورز کھیلنے ہونگے پاکستان کوئی واک اوور نہیں ہے اور نہ ہی بھارت واک اوور ہے۔

پروگرام میں موجود سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پر ہزرہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ شعیب کہتا ہے کہ پاکستان 200 یا اس سے زائد رنز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے مجھے شعیب یہ تو بتائے کہ اتنے رنز بنائے گا کون؟ مجھے تو پاکستان ٹیم میں ایسا کوئی نظر نہیں آتا۔ ہربھجن کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف دو سو رنز بنانے کے لئے پاکستان کو خواب سے جاگنا ہوگا، شعیب اختر نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ حفیظ اور فخر، جس کے جواب میں ہربھجن کا کہنا تھا کہ سپنوں سے جاگو گیں تو سپنے پورے ہونگے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kotoon ko dundty ni hain boss g wo bhag gya ha harami

لوگ جیت کی خوشی منارہے ہیں اور مجھے اس بندے کی تلاش ہے جو کہہ رہا تھا 'سب لوگ لنک پہ کلک کریں نہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی'۔🤣😂

Kis lia us ko talash krna h humaray star ny?

Underground hogiya hn😂😂😂😂

ज़रूरी नहीं के हमेशा हम ही जीतें... औरों को भी हक़ है जीतने का अगर बो इस क़ाबिल हैं... दो क़ामयाब कप्तान... एक ने मैच जीता दूसरे ने अपने मुस्कुराते चेहरे से लोगों का दिल जीता...✍️

Bhg gya

ARYNEWSOFFICIAL او پہجی کتہے نس گیا ای!!!

ARYNEWSOFFICIAL Ya to ga ,باپ کون ھے

کھاں چھپا ھے رے۔۔۔۔۔زرا سامنے تو آ رے۔۔

ARYNEWSOFFICIAL Shoaib bhi Ap in ko yarkar maro😁😁😁Asi fatha Bolti bnd🤐🤐🤐🤫🤫🤫💪💪💪💪💪✌️✌️✌️

ARYNEWSOFFICIAL Ab ye maze ka tweet hai 😂

ARYNEWSOFFICIAL Can't we be gracious winners? Must we rub India's nose in it....why the hell not....

ARYNEWSOFFICIAL Tea is fantastic

ARYNEWSOFFICIAL Harbajanafter the Winning short + Both players 50+ notout + 10wickets margin Victory-Combined all——BhajiPao be like “MayDay MayDay-I repeat MayDay MayDay especially for me & for India as a whole$$$$$

ARYNEWSOFFICIAL A group becomes very powerful in Afghanistan. While this is happening, Qasim's dreams become popular in another country. The group in Afghanistan finds out that ImranKhanPTI secretly gave bases to America. Soon after this terrorist activities begin in Pk.

Where is he (Singh). It's Pakistan that can have a passionate capability to prove. InshaAllah will get victory in final

😂

A na laba hun

لاپتہ افراد کی لسٹ میں نام لکھ دو اسکا اب 🤣

Hhhhhhhhhhhhhhhhh

ہربھجن سنگھ ؟؟ شعیب بھائی ابو آیا ہے کل ملاقات ہو گا۔۔۔ شعیب اختر؟؟ واک ہربھجن سنگھ کل مٹھائی ای لے آنا اوکے 😜😜🇵🇰

Haberjan naii miltaa ab

Well played pak

Harbajan smbhal lo is ya abi bach ha Thoka Thoka

harbhajan_singh shoaib100mph Interviews PakvsIndia PakistanZindabad

بڑے نایاب ہیں ملنے کے نہیں ہربجھن سنگھ

harbhajan_singh Kisi ko mily to shoaib100mph ko btana

Bhajan Mafroor🤣🤣🤣

😜😃

NRI ho gia hy. Canada bhaag gia ho ga

Shoaib akhtr zindabad

کیوں جی وہ مفرور ہے کیا؟؟؟

Father of their power

Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein

Mar Ghya Salaa Pakistan Zinda Bad 🇵🇰✌❤

Who is India,s father its Pakistan

دس وکٹ سے ہرایا 💪 باپ باپ ہوتا ہے

لگتا ھے وہ بھاگ گیا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم مضبوط ہے فتح پاکستان ہی کی ہوگی:وزیر فواد چوہدریقومی ٹیم مضبوط ہے، فتح پاکستان ہی کی ہوگی:وزیر فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry GoodLuck T20WorldCup PakVsInd ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia fawadchaudhry ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia INDvPAK India Pakistan T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Relationship Indians Pakistanis lives together friendly This model must practice with help of PCB BCCI Unity ViratKohli & BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND fawadchaudhry ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ بدل دی تاریخی فتح اپنے نام کرلیOct 24, 2021 | 18:35:PM, اہم خبریں, کھیل, T20 World cup, T20 World cup News Updates, Breaking News, دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےسب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے: چیف جسٹس آف پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے حیدرآباد میں مگر امریکہ اور یورپ جانے کے لیے اسلام کی توہین کی اجازت نہیں دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ پر افواج پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر  پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »