پاکستان نے اپنی معیشت مستحکم کرلی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وقت روپیہ مارکیٹ ریٹ پر موجود ہے اور اسے مستحکم کرنے کے لیے ڈالر استعمال نہیں کیا جارہا اور گزشتہ 3 ماہ کے عرصے میں اس کی قدر بہتر ہوئی ہے dawnnews pakistan pti imrankhan

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اب ہمارے سامنے دوسرا بڑا چیلنج نوجوانوں کو روزگار دینا ہے—تصویر: ڈان نیوز ٹی وی

وزیراعظم نے بتایا کہ اس وقت روپیہ مارکیٹ ریٹ پر موجود ہے اور اسے مستحکم کرنے کے لیے ڈالر استعمال نہیں کیا جارہا اور گزشتہ 3 ماہ کے عرصے میں اس کی قدر بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی معیشت کی شرح نمو مقررہ اندازوں سے بڑھ جائے گی اور کہا کہ ہم غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سے بہتر آسانیاں فراہم کررہے ہیں۔

وزیراعظم نے بتایا کہ برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ خسارے کو کم کرنے کے لیے ہم نے درآمدات کم کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیےوفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابا گرونانک کا جنم دن، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یادگاری سکہ جاری کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20ٹیم رینکنگ جاری کردی،سب سے پہلے پاکستاندبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی رینکنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیاپاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘آئی ایم ایف نے پاکستان کو 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی’دوسری قسط کتنے ملین ڈالرز پر مشتمل ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »