پاکستان کی معاشی شرح نمو 2تا 2.5فیصد رہنے کا امکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2تا 2.5فیصد رہنے کا امکان Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 11 mins agoعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں سال 2 سے 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے اور شرح نمو میں کمی کی وجہ کرونا کی عالمی وبا ہے۔موڈیز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اقدامات بینکوں پر کرونا وائرس کے منفی اثرات کو کم کرنے میں مدد دیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے موڈیز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5 فیصد کی کمی کی جس سے شرح سود 11 فیصد پر آگیا ہے جبکہ بینکوں کے کیپیٹل کنزرویشن بفر میں بھی ایک فیصد کی کمی کی ہے اور ‏ان اقدامات سے معاشی سست روی کے دوران بینکوں پر ہونے والے اثرات کم ہونگے۔ کیپیٹل کنزرویشن بفر میں کم سے کم 800 ارب بینکنگ سسٹم میں اضافی موجود ہوں گے اور اس عمل سے بینکوں کے قرضے دینے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ ‏قرضوں میں اصل زر کو مؤخر کرنے کی سہولت سے رسک میں کمی آئی گی۔

اسکے علاوہ خدمات کی کھپت پر نقل وحمل کی پابندیوں کے باعث کمی آئی گی جبکہ ‏ٹیکسٹائل سیکٹر کو سپلائی چین میں تعطل اور آرڈرز کے مؤخر ہونے سے نقصان ہوگا۔ شرح سود میں کمی کریڈٹ گروتھ کو متوازن رکھنے کا باعث بنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 جھوٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کتنا خطرناک اور اموات کی شرح کتنی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئیکورونا وائرس کتنا خطرناک اور اموات کی شرح کتنی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Research People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »