پاکستان میں کورونا سے صرف 9 اموات ،698 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سے صرف 9 اموات ،698 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 9 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار386 ہوگئیں۔

این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار95 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 698 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.65 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار524 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار234 تک پہنچ گئی ہے۔

صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 67ہزار814 ، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار171 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار519 اور بلوچستان میں 33 ہزار196 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 701 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار383، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار441 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashllah

شاید عالمی طاقتوں کے مقاصد پورے ھو چکے ھیں اس لئے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہاسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ Pakistan Punjab Islamabad Dengue DengueFever Patients Infection GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc NIH_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 377 ہو گئیملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 377 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine CoronavirusPandemic Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح 1.4 فیصد پر برقرار ، 15 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کا روز ٹوٹ گیا , کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے, ایک دن صرف552 نئے کیسز اور 15 اموات ریکارڈ کی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »