Pakistanrailway

Pakistanrailway

پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ بند ہوگئی | Abb Takk News

21/05/2020 11:15:00 AM

PakistanRailway

کراچی:(21 مئی 2020)پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بندہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بکنگ کے دباؤ کی وجہ سے ایپلیکیشن نے کام کرنا چھوڑ دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایپ کی بندش کے باعث راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، سکھر، پشاور، اور کوئٹہ میں ایک ایک بکنگ کاؤنٹر کھو ل دیا گیا ہے۔ کل صبح آٹھ بجے بکنگ کا عمل شروع ہوجائیگا۔

پاکستان میں سیاحت پر پابندی ہزاروں خاندانوں کے لیے تباہی کا پیغام مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ - ایکسپریس اردو وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع مزید پڑھ: AbbTakk »

2 ماہ بعد ریلوے کا آپریشن بحال، پردیسیوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی

2 ماہ بعد ریلوے کا آپریشن بحال، پردیسیوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی

ریلوے، آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوٹکٹیں واپس ، متبادل ٹرین میں بکنگ کر انیوالے اور ری فنڈ لینے والے بھی رل گئے Sb juuth ha sb jhuuth ha mujy 2 saal ho gy hn online reservation kerwaty huway aj tk koi mishkil pash ni ae

ریلوے آن لائن بکنگ نظام میں خرابی آگئی، شیخ رشیدوفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشیداحمد کہتے ہیں کہ ریلوے کے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی آئی ہے۔ 😆😆

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ آ ن لسٹ ہے, وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ آ ن لسٹ ہے, وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید pid_gov

ریلوے آن لائن بکنگ نظام میں خرابی آگئی، شیخ رشیدوفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشیداحمد کہتے ہیں کہ ریلوے کے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی آئی ہے۔ 😆😆