پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان محکمہ صحت سندھ CoronavirusOutbreak Pakistan DawnNews

کراچی میں 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دوسرے کیس کی بھی تصدیق کردی ہے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ نوجوان آج نجی ہسپتال آغا خان میں آئے تھے جس کے بعد ان کے اہل خانہ کو بھی بلایا گیا اور مریض اور ان کے اہل خانہ کو ہسپتال میں ہی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22 سالہ متاثرہ شہری اور ان کے اہل خانہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور ان کے ساتھ سفر کرنے والے تمام افراد کا جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ سفر کے دوران وائرس کسی اور مسافر کو منتقل نہ ہوا...

انہوں نے کہا کہ 'نوجوان کو ایئرپورٹ پر اسکین نہیں کیا گیا تھا، ایئرپورٹ صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں بلکہ وفاقی حکومت کے کنٹرول میں ہیں جہاں فوری طور پر سرویلنس بڑھانے کی ضرورت تھی'۔ پاکستان نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر اپنی سرحد کو عارضی طور پر بند کردی تھی اور تفتان اور سرحدی علاقے میں انتظامات کیے گئے ہیں۔

چین کے بعد سب سے زیادہ 977 کیسز جنوبی کوریا سے رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 10افراد جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔دوسری جانب ایران میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہوچکی ہے، جو چین کے بعد سب سے زیادہ اموات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Us chutyia ko wapis Iran bijwao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس کے 409نئے مریضوں میں اضافہ اور 150 افراد مزید ہلاکچین میں نوول کرونا وائرس کے 409نئے مصدقہ مریضوں اور150نئی اموات کی تصدیق ہوئی ہے .چینی صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بندایران میں کورونا وائرس کے کیسز  کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تفتان میں پاک ایران سرحد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئےعمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے Oman CoronavirusOutbreak Confirmed TwoCoronaCases WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 71افراد ہلاک،اموات 2663 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کویت اور عمان بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئےمسقط/کویت سٹی : مہلک ترین کورونا وائرس نے عمان اور کویت بھی شہریوں کا اپنا شکار بنانا شروع کردیا، اب تک کویت اور عمان میں کورونا وائرس کے پانچ کیس ریکارڈ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے ہلاکت خیز وائرس کورونا نے دنیا بھر می Its matter of concern.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »