پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 232 پوائنٹس کی کمی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ 232 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ 232 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249 کی سطح پر بند ہو

ئی۔ دن بھر 335 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 168 کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی، جبکہ 142 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 40 ہزار 527، جبکہ کم ترین سطح 40 ہزار 171 ریکارڈ کی گئی۔

ادھر انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے کمی سے 154.23 سے کم ہو کر 154.20 پر بند ہوا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے سے 154.30 سے بڑھ کر 154.40 پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب فی تولہ سونا 1150روپے کے اضافے سے 93 ہزار 650 کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 986 روپے کے اضافے سے 80 ہزار 290 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالرز کے اضافے سے 16 سو 35 ڈالرز فی اونس پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیاکراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیا Karachi StockMarket Bearish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیاکراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیا PSX
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں 232.43 پوائنٹس کی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران 232.43 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیاکراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیا PSX
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »