پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی انچارج نے بغیر گیٹ پاس کے مال لے جانے کی چوری ناکام بنا دی، مال چوری کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کو 10لاکھ رشوت کی پیشکش بھی کی۔

گاڑی ٹی کے ایم 442پر اسکریپ کو بل پلیٹ لوڈ کیا گیا تھا، چوری کرنے والےکرین آپریٹر بھی ساتھ لے کر آئے تھے۔ سیکیورٹی افسر کا کہنا ہے کہ چوری میں ملوث افراد کو چھوڑنے کے لیے مجھ پر دباؤ ڈالا گیا۔انہوں نے کہا کہ انکار کرنے پر مذاکورہ افراد نے مجھ پر تشدد کیا، چوری شدہ مال اور ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ سیکیورٹی افسر نے چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواست جمع کرادی۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں چیئرمین نے کہا تھا کہ اسٹیل ملز سالانہ ساڑھے 18 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہی ہے، اسٹیل ملز ملازمین کے گھروں میں فاقے ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کباڑ کو تو بخشو

لگتا ہے چور کا تعلق پیپلز پارٹی سے نہیں تھا۔ Pakistan voidSindhQuota1973 biased quota1973 Karachi SindhUnderMafia mafia

لندن والا ڈون تو کامیاب ہوا ہے چوری میں بھی اور بھاگنے میں بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملزم ہمارے ساتھ مل کر بچی کو تلاش کرتا رہا‘صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں آٹھ سالہ بچی کے قتل کے ملزمان میں سے ایک نے عدالت میں اعترافِ جرم کیا ہے تاہم مقتولہ سے ریپ کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ زینب قتل کیس میں بھی تو یہی ہوا تھا ۔مجرم گھر والوں کے ساتھ مل کر اپنے آپکو ہی تلاش کر رہا تھا so Painful so horrible.... Parents should never leave kids unattended. capital punishment for culprits, I hope this case wouldn't take long after zaineb bill. Allah asy logo ko garkh kr dy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلیے مل کر کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوپاکستان اور چین نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، چیئرمین نیب آپ بھی سر سے پاوں تک سی پیک میں محنت شزوع کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی: سری لنکن گارڈز کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنیکی بڑی سزا مل گئیدبئی: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا استعمال جہاں تیزی سے بڑھ رہا ہے وہاں پر حکومتوں کی طرف سے سوشل میڈیا کی ’نگرانی‘ کے لیے سخت قانون بنائے جا رہے ہیں، اسی طرح کی ایک خبر ابو ظہبی سے آئی ہے جہاں پر سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر مقامی عدالت نے 3 سری لنکن سکیورٹی گارڈز کو 5.5 لاکھ درہم (بالترتیب تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ روپے) کا جرمانہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف روزے رکھ لیں؟ وکیل نوازشریف کا سرکاری وکیل کوجوابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری وکیل کی جانب سے نوازشریف کے ہوٹلوں میں برگرکھانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے اطالوی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »