پاکستانی آخر کاریں کیوں نہیں خرید رہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کاروں کی صنعت: پاکستانی آخر گاڑیاں کیوں نہیں خرید رہے؟

پہلی وجہ تو ہے ڈالر کی قیمت۔ اس سال کے آغاز سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے کاروں کی تیاری کے لیے درکار درآمدات کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے کاروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کی ویب سائٹ پاک ویلز کے چیئرمین سنیل منجھ نے بی بی سی کو بتایا کہ اب سے کچھ عرصہ پہلے تک گاڑیوں کی اضافی طلب تھی اور کاریں ’اون‘ پر بکتی تھیں۔’اون‘ پاکستان میں عام طور پر اس اضافی قیمت کو کہا جاتا ہے جو کہ صارف گاڑی خریدتے وقت بکنگ کی مدت انتظار کرنے کے بجائے بطور منافع دے کر فوری گاڑی حاصل کر لیتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ملک میں بننے والی کاروں کا تقریباً 70 فیصد حصہ مقامی طور پر تیار کیا جاتا ہے، مگر ان کی تیاری کے لیے بھی کچھ خام مال درآمد کیا جاتا ہے جس کی قیمت پر ڈالر کی قدر کا اثر پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اگر آپ کیلے کی ریڑھی پر چھاپہ مار سکتے ہیں تو حکومت کاروں کی قیمت کی چھان بین کیوں نہیں کر سکتی؟ کتنا حصہ درآمد ہوتا ہے اور ڈالر سے متاثر ہوتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کی قیمتوں میں شفافیت لائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They purchase motor cycles

پلے تیلہ نئ تے کردی میلہ میلہ

پاکستانی ڈالر کی قیمت میں کمی کے منتظر ہیں۔

Just rubbish it's not only just here in Pakistan it's all just a real trend or bad patch for the industry in the whole reign.

روٹی پوری پڑ نہیں رہی گاڑی لنگر خانے جانے کیلئے لیں کیا؟

اتنے مہنگے ٹین ڈبے کون لے گا

coz teen daba

114 ka petrol..road par full rush aur 20 lakh ki gaddi 40 lakh ki ho gae hain..Na bhae na..taouba taouba..

جب اتنی مھنگی کار ھوگی تو کون خریدا گا .جو کار انڈیا میں 6 لاکھ کا ملتا ھے وھی کار پاکستان میں 14 لاکھ کا .اور اسکا ٹیکس بھی تو ھے پہر وہ 16 لاکھ کا پڑ جاتا ھے جبکہ کہ 40ھزار سیلری والا گھر چلائے یا کار ؟

very simple all our stolen money is in Avenfield, 3rd floor so we have no money, any plan to return?

Bcs toooooooo expensive

Fake propaganda

Gaariyon k naam pe dhoka dia jata hai is awam ko or awam mazay se dhoka khati hai. No safety, no advance features still itni expensive cars khareed rae log. Koi regulatory authority nahi jo in sab chezo ko check karay.

اسرائیلی و امریکی ایجنٹ مسلط ہونگے تو قوم کو خودمختار بنانے کیبجائے غلامی کی دلدل میں دھکیلنے کی سی حکمرانی و مہنگائی کرینگے تو قوم کیسے کار خرید سکیگی

boht mehngi kr d gai hn

I don’t know when will our government make a policy for these monopolists car industry of Pakistan that could benefit the end buyer! Prices and quality are totally mismatched! Safety is zero !!!

نیازی جھوٽے کو تو گاڑی فری میں مل گؠ اسے سنا ھے

Low quality, airbag less, zero protection, ugly design, old styling, over priced,

۱۴ لکھ دی ویگن آر لعنت ان پر کون لے گا سب سٹینڈرڈ گاڑیاں

پاکستان میں حکومتوں کو اپنی مدت کا پتہ نہیں ھوتا کب گھر بھیج دیا جائے کیا قانون سازی ھو گی ویسے بھی ٹویوٹا ھنڈا اور سوزوکی نے نئی کارساز کمپنیوں کو نہیں آنے دیا امپورٹڈ گاڑیاں بھی مہنگی ھو گئی ہیں ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیاں ہر تین مہینے بعد قیمتیں بڑھا دیتے ہیں کوئی پوچھتا نہیں

App khod batawo Tamatar Nai Kharid pa raha hain Gaadi Kahan sa kharidain ga

عمران خان کی حکومت ہے بھائی یہاں پر زرعی ٹیوب ویل کا بل 65یونٹ اور بل 9500روپے ھے

پاکستانی گاڑیاں خریدیں۔۔۔یا کھانے پینے کی چیزیں۔۔۔۔۔

They hav to show thier real income if they buy new car,simple as that

ناجائز منافع خوری کی وجہ سے

Mehran 7 lac sy challaang laga k 10 lac ki hogai hy,, kon ly Ess ko........ Ess sy behter donkey e hy,,, wo b China waly khaa rehy hein.

پاکستانیوں کو چاہئے اب ٹیوٹا کو دفعہ کریں بہت لوٹا انہوں نے ہم کو kiA والوں کی کار لیں ان سے اچھی اور بہتر ہے

قوت خرید نہیں ہے۔

پاکستان میں کرپشن زیادہ ہے اور گاڑیوں کے خریدار زیادہ تر یہی کرپٹ عناصر ہیں اور کرپٹ عناصر نیب اور ف بی آر کے نشانے پہ ہیں اور یہ لوگ خوف زدہ ہیں حرام کی کمائی خرچ کرنے سے

پاکستان میں گاڑی بنانےوالی کمپنیاں گاڑی کےنام پرٹین ڈبےبیچ رہی ہیں۔ گاڑی میں جولوہےکی چادرلگائی جارہی ہےوہ اتنی ہلکی کہ بندہ ہاتھ مارےتو ڈینٹ پڑجائے۔ہرچیز اتنی ہلکے میٹیریل کی لگائی جاتی ہےکہ بچوں کےپلاسٹک کےکھلونےاچھےانسے۔ جوکوالٹی باہرکےممالک میں ہے اسکے%40بھی نہی پاکستان میں😏

In Pakistan quality of vehicles is very poor They are selling lemon 🍋 Called cane of steel

Just because of non taxpayers Baki jhoty hain hum Pakistani mehngae ka tu ameer log drama kr rhy hain Or Ghareeb log pehly e garhi nae lay skty thy

Already cars have occupied roads, why more cars. Make new roads to reduce traffic

گڈ ،پہلی بار بی بی سی اردو کاتجزیہ مجھے درست معلوم ہوا ہے ،واقعی حکومت کو اس میں اٹھائے گئے نکات پر ایکشن لینا ہوگا، بصورت دیگر اس موجودہ صورتحال میں صارف و صنعت دونوں کو نقصان ہوگا

ایک ہلکی سی مہران 8,9 لاکھ کی مل رہی ۔ یہ عوام کو لوٹنا نہیں تو کیا ہے ۔ ؟؟

Sanu ki pata

کمال کی بات ہے یہاں عام ضرورت کی اشیاء قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں اور آپ کار خریدنے کی بات کر رہے ہیں

Simple. Due to higher prices that can’t be afforded by salaried person. Secondly with zero safer and security.

پائی جی ٹماٹر 300 سو روپے کلو مل رہا ہے روزانہ کی ہانڈی پر کم از کم ہزار روپیہ خرچ ہورہا ہے بجلی 8 روپے سے 20 +- پر چلی گئی ہے گیس ڈبل سے بھی اوپر ہے پٹرول بھی 60 روپے سے زیادہ اوپر گیا ہے per لیٹر پر سود 13%+ پر ہے ایسے میں کون لے گا گاڑی ؟

کیونکہ پاکستانیوں کو گاڑیوں کے نام پر ٹین کے ڈبے تھمائے جارھے ھیں وہ بھی اس پرائس میں جس میں دوسرے ممالک میں شاندار، پر تعیش اور محفوظ گاڑی ملتی ھے۔ حکومت، صنعت کار اور ڈیلر مل کر لوٹ رھے ھیں

Lol 3rd class cars in Pakistan for the price of luxury cars.

Income Tax.

کس نے کہا

Third standred quality and price equal to imported cars. Sometime price less than local Brand's and fasility available excellent.

پیسے ای کوئی نی

Prices are very very high!

Price

SUZUKI providing 3rd class quality mehran altuo in half million these monoploist Toyota Honda reduce their own profit on one end govt and on other hand car companies exceeding prices and taxes Boycott Suzuki Toyota

In last one year in social media and news it seems Pakistan biggest problem is decrease in sale of automobiles. There are so many other issues. It also depicts how powerful are these car makers

Main Pakwheels Suneel Munjh ki batoon say ikhtilaaf karta hon .. Masala yeh hai k Black looted money ka hisab dayna paray ga... Govt strictly monitor kar rhe hai k main 3 cars kaisay Afford karskta hon.. Jab k main to bike ki hi sakat rakhta hon .. Kind of corruption..

Smuggling jaati hai...

کیری ڈبہ میران جسی گٹیہ گاڑیاں 8لاکھ میں کون خریدتا انڈیا میں XLI کی طرح گاڑی دو لاکھ میں مل جاتی ہے اور پاکستان میں توبہ

No it's all just totally wrong there's a real big decline in the whole car's industry not only just here's but in all around the world.

ہنڈااٹلس ناقص گاڑیاں زیادہ قیمت پر پاکستان میں بیچ کر اربوں کما رہاہے. ان گاڑیوں کے ائربیگ حادثےکےوقت کام ہی نہیں کرتے.

عوام بنیادی صْرورریں پوری کرنے سے اب قاصر ہے.... مھنگائ نے ہر چیز کی قیمت بڑھا دی یے اب کون گاڑی خریدے گا...

bohot khareed leen

مہنگائی اتنی ہیکہ حلال خور گاڑی کی فیولنگ کی طاقت نہیں رکھتے تو گاڑی کیسے خریدینگے باقی حرام خور تو روزانہ گاڑیاں بدلتے رہتے ہیں

اگر کسی کمپنی نے ناجائز منافع کمانا ہے تو اس کمپنی کو چاہیے کہ پاکستان میں کاروبار کرے.. پاکستان کی کارساز کمپنیاں دنیا کی گھٹیا ترین کمپنیاں ہیں، جو پرانی جنریشن کی گھٹیا ترین گاڑیاں، مہنگے ترین داموں پر بیچتی ہیں.

Zahir hai garriyan qooate khareed sey bohat mehengi hain..

قوم کی بیخ کنی کردی گئی ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے تنخواہیں 40 فیصد رہ گئی ہیں۔ لوگوں کی قوت خرید کا قلع قمع ہو چکا ہے۔ لوگوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

Commercial vehicle industry is going through even much worst conditions than cars.Policy makers taking decision sitting in Offices,without realizing ground realities

گاڑیوں کی پرائز بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے عام لوگ جو گاڑی خرید نہیں رہے

ہم بے کار ہی ٹھیک۔۔۔

انفراسٹرکچر کی بہتری تک نہ خریدنا ہی بہتر ہے.

Ab tu Electric garhian khareedain gay.

بہت مہنگی کر دی گٸ ہیں گاڑیاں اوپر سے نیب کی مانیٹرنگ ھے ۔ ایف بی آر اپنی بدمعاشی کر رھا ھے ۔ دس لاکھ کی گاڑی بیس لاکھ کی کر دی گٸ ھے ان دس سالوں میں ملک کی انکم کم ہو گٸ ھے ساتھ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 84700 روپے ہوگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔ Law enforcement can help gavie coats children cold weather victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقکمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EuropeanUnion
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں کمیانٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں کمی Pakistan Karachi InterBank OpenMarket Dollar Rates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سمندری حدود میں بلیک بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافپاکستان کی سمندری حدود سے پہلی مرتبہ دو زندہ بلیک بلینکٹ آکٹوپس ملے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ججز کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے والے وکلا کی رکنیت معطل - Pakistan - Dawn Newsوقیلون میں اچھے لوگ بھی ہیں ماشاﷲ باشعور لوگ اچھے لوگ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتے ہیں ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں ﷲ حافظ Chlo dekhty hain adaltain kia krti hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »