پاکستانی کرکٹر کے کھانوں کا کلچر تبدیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستانی کرکٹر کے کھانوں کا کلچر تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستانی کرکٹرز مرغن کھانا کھانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹیو بننے اور مصباح الحق نے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد قومی اکیڈمی میں کھانوں کا کلچر تبدیل کردیا ہے۔

ہوم سیریز کے دوران نجی ہوٹل میں رہائش اختیار کرنے والے قومی کرکٹرز کی اکثریت کاظم حسین کے ہاتھ سے بنے پکوان کی فرمائش کرتی ہے۔ شعیب ملک کو کھانے میں پاستا بہت پسند ہے۔ ان کی فرمائش پر انہیں گرین چلی سے بنا پاستا پیش کیا جاتاہے۔کاظم حسین کا کہنا ہے کہ این سی اے میں موجود غیرملکی کوچز کے لیے ان کی فرمائش پر بھی مخصوص کھانے تیار کیے جاتے ہیں۔ عام طور پر وہ لزانیہ اور پاستا کھانے کے شوقین ہوتے ہیں۔

ملک اور بیرون ملک ملازمتیں کرنے والے کاظم حسین نے 2006ء میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ایگزیکٹو شیف کی حیثیت سے انٹرویو دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بریجاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بری JapaneseCourt Acquits FormerUtilityExecutives Managers FukushimaDisaster NuclearPowerPlant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب Suspended exile dangerous u.s. Mike over support exile dangerous Saudi Arabia crown prince beheaded exchange 9/11 terrorist 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over pak victims 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیو USA SaudiArabia Defence MikePompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے نریندر مودی کے جہاز کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لینئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم ہاﺅس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیمپاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »