پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی faaykhan90 کی رپورٹ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پولیو کوآرڈینیٹر کے مطابق صوبے میں پولیو کے2 نئے کیس سامنے آگئے۔متاثرہ بچوں کا تعلق ڈی آئی خان اور لکی مروت سے ہے۔ ڈی آئی خان سے 18 ماہ اور لکی مروت سے 4ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

دونوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے نہیں پلائے گئے۔ پولیوکوآرڈینٹر نے بتایا کہ نئے کیسزکے ساتھ پاکستان بھرمیں پولیوکیسز کی تعداد 94 جبکہ خیبر پختونخوا میں 68 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

faaykhan90 Dunia m bus afghanistan or Pakistan ko sharf hasil hai k yeh beemari hamaray haan reh gai hai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان، سردی ہے, مچھر مر گئے ہیں... تو ڈینگی میں کمی تو ہونی تھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی, 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمیپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی, 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockMarket StockExchange Index Trading Business KSE StateBank_Pak kse_100 pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹوزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ سنہ 2019 میں سندھ میں ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیس رپورٹ ہوئے۔ Aye Khuda sindh per reham ferma فکر کی بات نہیں بھٹو زندہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »