پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 44 mins agoملک میں مہنگائی 8 اعشاریہ چھ فیصد سے بڑھ کر 9 اعشاریہ دو چھ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ ہفتے کے دوران مرغی، دودھ اور چاول سمیت کئی اشیاء مہنگی،انڈے، چینی اور گندم کے آٹے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 14 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔چکن، چاول، سرخ مرچ، دودھ اورکیلے کے نرخ ایک سے چار فیصد تک بڑھے۔فی درجن کیلے 4 روپے مہنگے اور قیمت 116 روپے رہی۔200 گرام سرخ مرچ 5 روپے اضافے کیساتھ 165 روپے پر...

گیارہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی۔پیاز آٹھ اعشاریہ تین نو فیصد سستی ہوئی اور قیمت چار روپے فی کلو کمی کیساتھ 42 روپے ہوگئی۔ دال چنا پانچ روپے فی کلو کمی کیساتھ 150 روپے میں فروخت ہوئی۔ دال مسور بھی 4 روپے سستی، قیمت 170 سے کم ہو کر 166 روپے فی کلو پرآگئی۔11.67 کلوگرام کا ایل پی جی سلنڈر 78 روپے سستا ہوکر 1270 روپے کا ہوگیا۔

ادارہ شماریات کےاعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 26 اشیائے ضروریہ کے نرخ مستحکم رہے۔ مجموعی طور پر مہنگائی کا ہفتہ وار گراف 9 اعشاریہ دو چھ فیصد پر پہنچ گیا جو اس سے پہلے آٹھ اعشاریہ پانچ چھ فیصد تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا؟پاکستان کے سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو اس برس کی چوتھی مالیاتی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت شرح سود نو سے اٹھ فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے پالیسی بیان کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔ No ان غریبوں کے پاس صرف لوگوں کا دیا ہوا راشن ہے پیسہ نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی سونے کا کیا کرنا ہے اگر قیمت کم کرنی ہے تو وہ کرو جو غریب انسان لے بی اے جو حالات جا رہے ہے لوگوں کی دو ٹائم کی روٹی نہیں مل رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا ہاہاہا IffiViews افی بھائی حونصلہ کرو Shafqat mehmood apne naam ki thori laaj rakho aur UNi students k liye apni kuch shafqat dikhao plzzzz 🙏 Uni affiliated ki supply pas kar do kam se kam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمیکورونا وائرس کی حالیہ وباء کے باعث اپریل 2020 ء کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی باجوہ ڈاکٹرائن نے ملک کا ریپ کر دیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمیکورونا وائرس کی حالیہ وباء کے باعث اپریل 2020 ء کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ایک ماہ کے دوران برآمدات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »