پاکستان میں ماسک پہننا لازم قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں ماسک پہننا لازم قرار SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 2 hours agoحکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں مزید اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماسک پہننا اب مرضی نہیں بلکہ لازم ہے۔ حکومت نے اس کو لازم قرار دیا ہے۔ عوام کو اب عوامی مقامات پر جاتے وقت ماسک لازمی پہننا چاہئے۔ انہوں نے عوامی مقامات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں مساجد، دکان، بازار، شاپنگ مالز اور ہر قسم پبلک ٹرانسپورٹ شامل ہے۔

ظفرز مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی مقامی ٹرانمیشن 92 فیصد ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے 78 اموات ہوچکی ہیں۔ اب تک 1395 افراد وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ مرنے والوں میں 4 ہیلتھ ورکرز بھی شامل ہیں۔ بدقسمتی سے کیسز اور اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ کرونا کے حوالے سےغلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر حقائق سے ہٹ کرپیغامات دیے جارہے ہیں۔ اگر کرونا کی علامات ہیں تو فوری اسپتال جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mask k sath sath sathi ka b bol do bc wrna Crona se taiz abadi brh jay gi🕵️🤬

پہلے ماسک مہیا تو کردو ملک میں۔

par pahnta koi nahi

Yes We Do.....Subject to Mask Low Price pai mili na Market mai

Hahahahhaah😄

ماسک چور حکومت نے جو امدادی سامان ملکوں سے لیا اب اس سے زرمبادلہ کمائیں گے۔ ازلی لعنتی لوگ ہیں

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے عید کی تعطیلات کے باعث 2 روز پر مشتمل ہفتے کے دوران تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ wah good hum آزاد جموں کشمیر میں جو اھلکار تعاٸنات تھے ان اھلکاروں سے اسلحہ واپس لے لیا ھے انڈیا کو پتہ چلا کہ اھلکار کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ۔ کہاں ھے پاکستان کا میڈیا ۔ ایسی خبر تو بریک کرنی چاھیۓ ۔ پاک میڈیا نے چپ رہ کر بتا دیا ھے کہ وہ انڈیاکی حکومت کے ساتھ ھے ۔ Duniya ki wahid market hai jahan izafa ho raha hai :-) Bas propaganda he karte rehna Pakistan ko propaganda ke pairo par to lakar khara kardiya begairto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Bazar ka tara bap bataya ga musjad ka hi yad hota ha احتیاطی تدابیر کو کوہٹہ والے ضرور فالو کرتے مگر سندھ میں شیعوں کے جلوس کو نہ روکنے سے مسلمانوں کو یقین ہوا کہ کرونا واہرس بھی مذہب کے کھیلوں میں سے ایک کھیل ہے Qqq
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کپڑے سے بنے ماسک کوڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار، تحقیق - Health - Dawn Newsٹیسٹ کرنا بند کردے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »