پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز ARYNewsUrdu IndependenceDay2022 PakistanKiAwazARY

کراچی / لاہور / پشاور / کوئٹہ / اسلام آباد: ملک بھر میں رات 12 بجتے ہی تمام شہروں میں شاندار آتش بازی اور چراغاں کر کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

ملک بھر میں شہریوں نے رات 12 بجتے ہی 14 اگست کا آغاز پاکستان سے بھرپور محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ کیا، نوجوان سبز ہلالی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ جشن آزادی کی مناسبت سے شہر شہر جیوے پاکستان کے نعروں کی گونج اور سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے جبکہ ہر شخص نے قومی نغمے سُن کر اور پاکستان کے حق میں‌ نعرے لگا کر وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

چودہ اگست کی مناسبت سے شہر شہر چراغاں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے، گلیوں اور محلوں کو جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے جبکہ بچوں سمیت تمام عمر کے لوگوں نے اپنے سینے پر بیج سجا لیے تو کسی نے وطن سے محبت کا اظہار پوسٹرز بنا کر کیا۔ آج دن کا آغاز ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوگا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آ پ کہیں گے ہم کر لیں

Tamam aehly watan ko 14 August Yaom e Pakistan 🇵🇰 buhot buhot Mubarak ho

جشن تو منا رہے ہو یہ تو بتاؤ کے آزاد بھی ہو۔۔آزاد نہی ہو امریکہ کے کہنے پے حکومت بدل جاتی ہے تو آزاد کیسے ہوے ہم۔ غلاموں نے ہمیں بیچ دیا ہے۔ بولو تو اٹھا لیتے ہیں۔۔خوف و ہراس پھلا رہے ہیں کے سوال نہ آٹھایئں۔۔ہم آزاد نہی😔🤫🤫🤫

Bol wo clips ni dikha raha jo PDM nay fouj k khilaaf Biyaan diye.

ARY ko aj kiska khauf he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک، ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں: شاہ سلمانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ 14 Aug b ek din phly a jata saudia me? آزادی مبارک سر آنکھوں پر مگر خوشحالی کی بات تو ابھی پاکستان غلط لوگوں کے ہاتھ چڑھ گیا یے سو ہم نے خوشحالی کے خواب دیکھنا چھوڑ دیے ہیں... By the way Thanks alot. ادھار پیسے نہ دینا تواڈی مہربانی ساڈھے کولوں واپس نئی دین ہوندے کھان لیگی جان گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیرز شیئر کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ No need.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزادی کے 75 سال: مشرف خاندان سمیت دلی سے جانے والے خاندانوں کا سفرِ ہجرت - BBC News اردوآزادی کے 75 سال: مشرف خاندان سمیت دلی سے جانے والے خاندانوں نے شہر کو کیسے الوداع کہا ہوگا؟ ہندوستان کے غداروں پر تو لکھنا چاہیے کے ہندوستان کے مسلمانوں نے مذہب نامی فتنے میں آکر ہندوستان سے غداری کرکے ایک مذہبی دہشتگرد ملک بنایا اور 23 سال بعد ہی اس اسلامی فتنے کا ایک حصہ الگ ہوگیا باقی مہاجروں کی عزت دو کوڑی کی بھی نہیں ہے جہاں وہ آج بھی مہاجر بن کر ذلیل ہورہے ہیں۔ یہ نعرہ لگاتے ھوئے ' سب سے پہلے پاکستان ' اور ' پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ ' Love You Mr President ❤️. Yours was the greatest era of our country.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

75ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوںوزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب🇵🇰 75ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب HappyIndependenceday2022 75YearsofAzadi PMShehbazSharif PMLN AddressToNation MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Details News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Dur dur MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz شو باز لعنت تیرے تے بغیرتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہجشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: Download ARY ZAP: ARYnews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews ARY is our own channel جب تک اے آر وائی سچ کے ساتھ کھڑا ہے ہم اے آر وائی کے ساتھ ہیں سلمان اقبال کو اور پورے اے آر وائی کو جشن آزادی مبارک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا14 اگست پر کرایوں میں14 فیصد رعایت کا اعلانپی آئی اے کا14 اگست پر کرایوں میں14 فیصد رعایت کا اعلان PIA 14Percent Discount DomesticFlights Fares IndependenceDay2022 PakistanZindabad MoIB_Official GovtofPakistan Official_PIA Details News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »