پاکستان اسلحہ ترمیمی بل 2021 منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسلحہ ترمیمی بل 2021 منظور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان کی جانب سے پاکستان اسلحہ ترمیمی بل 2021 ‏سینیٹ میں پیش کیا گیا تو پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضاربانی نے کہا کہ اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس ‏کااختیاروفاقی حکومت کےپاس ہے ویسے اس بل کی حدود اسلام آباد تک محدود ہے۔

سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ پورے ملک میں دہشتگردی کےواقعات بڑھ رہے ہیں آج بھی لاہور میں ‏دہشتگردی کا واقعہ ہوا موجودہ ایکٹ کے تحت کوئی پابندی نہیں کس کواسلحہ کا لائسنس ملے ‏گا؟ پہلے اسلحہ لائسنس وزیراعظم ہاؤس کی اجازت کے بعد ایشو ہوتے تھے۔ ایوان میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2021 وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی جانب سے پیش کیا ‏گیا جو چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت کی کم عمر مائیکروسافٹ پروفیشنل عریش فاطمہ سے ملاقات11:17 PM, 21 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویٰ نے پاکستان کی کم عمر مائیکروسافٹ پروفیشنل عریش فاطمہ سے ملاقات کی اور ان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بائیڈن کا عمران خان سے رابطہ نہ کرنیکا فیصلہ بڑی تباہی ثابت ہو گا امریکی سینیٹر10:36 PM, 22 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا افغانستان سے تمام افواج نکالنے اور اس حوالے سے پاکستان سے رابطہ نہ کرنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو کینیڈا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی09:17 PM, 21 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو کینیڈا کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے لیکن بھارت کو اجازت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ 11 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیاJun 21, 2021 | 18:37:PM, اہم خبریں, PSL, PSL News Update, ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 11 اوورز کے بعدتین وکٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 23, 2021, لاہور, Page 1,وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر‘ پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی Pakistan Asks American TV PMImranKhan Interview Censored StateDept DeptofDefense ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی ضمانت منظورلاہور ہائيکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ميں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی ہے، پڑھیے SamaaTV Wesy to boht nadar bnta h to hmara protest Q chupya ja raha h wo q nahi dikhaty ! cancelboardexams2021 CancelExamsSaveStudents Cancel_AllBoard_Exams CancelExamsSaveLives cancelexamsornovote2023 Promotion2021 Lohar judiciary. Heaven for N leage BC... Wafadari Ho to Lahore high court jesi...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »