پاکستان، کشمیر اور خام خیالی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مسلم اُمّہ کے محافظوں کے اپنے مفادات ہیں۔‘ جناب وزیر خارجہ صاحب، یہ بتانے سے پہلے اتنا تو بتایا ہوتا کہ ہمارے اپنے مفادات کیا ہیں۔۔۔! پڑھیے AsmaShirazi کا تازہ کالم Kashmir ForeignPolicy

جناب، 70 برسوں میں ہمیں کیوں مسلم اُمّہ کی لکیر کے پیچھے لگا دیا گیا؟ کیوں ہماری خارجہ پالیسیاں بردار ملکوں کی بھینٹ چڑھتی رہیں؟

انڈیا نے کشمیریوں کو آئینی آہن سے آزاد کر دیا، مگر ساتھ ہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تابوت میں کیل ٹھوک دی۔ ایک طرف کشمیر کے نام پر مرتب 70 برس کی خارجہ پالیسی کا بھاںڈا پھوٹا اور دوسری جانب محض کھوکھلے نعروں اور دعووں کی قلعی اترنے لگی۔ پانچ اگست سے تاحال پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ڈھول سرِ عام بج رہا ہے۔

سعودی عرب کی تیل کمپنی انڈیا کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کو تیار ہے، متحدہ عرب امارات انڈیا کے اس اقدام کو اندرونی معاملہ قرار دے چکا ہے۔ میں گذشتہ کالم ملائشیا اور ترکی کے کردار پر تحریر کر چکی ہوں۔ اب پیش منظر کیا ہو گا؟ آیے، جائزہ لیجیے۔ محض دو تین ماہ میں ایف اے ٹی ایف ڈنڈا لے کر نازل ہو گا اور ہم سے انتہا پسندوں کی مالی معاونت کے خلاف ’عملی اقدامات‘ کا جائزہ لے گا۔ یاد رہے کہ اس سلسلے میں وہ ہم سے پہلے ہی کچھ مزید اقدامات کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ آئی ایم ایف بھی ہمارے معاشی اقدامات کا ایکسرے لے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asmashirazi عاصمہ حامد میر کی صحبت نے آپ کو غلط کر دیا ہے

asmashirazi ان کے بھی تو آپنیں مفادات ہین۔وہ کیوں چھپائے جا رہے ہین۔

asmashirazi

asmashirazi یہ ہیں وہ مفادات جن کو کشمیری بھی سراہتے ہیں

asmashirazi کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہماری رگوں میں دوڑتا ہے یہ ہیں ہمارئے مفادات 🤨

asmashirazi Shame on all

asmashirazi موجودہ سیلیکٹڈ حکومت کا مشن پاکستان کی سالمیت کو داو پر لگانا وزیر خارجہ کے مایوس کن بیانات سے صاف پتہ چل رھاھے کہ مسلم امہ نے ان کے موقف کو مسترد کر دیا ھے صرف اور صرف سیلیکٹڈ کے دفاع میں حسن نثاراور ارشاد بھٹی زرد صحافت کے مرتکب ھوے ھیں۔

asmashirazi asmashirazi آپکے مفادات کا تو ساری قوم جانتی ہے یہی کہ بس لفافے علحیدہ اور سرکاری حج علحیدہ ملتے رہے ۔۔۔

asmashirazi سرکاری حج

asmashirazi شاہ صاحب اب اگر آپ کو سب کچھ معلوم ہوگیا ہے تو اب آپ کیا کرنے والے ہیں ذرا بتا دیں تاکہ ہمیں پتا چلے کہ ہماری حکومت کیا کرنے والی ہے اب

Mustafamalik29 asmashirazi او آئ سی کی سربراہی سعودی عرب کی جگہ ترکی یا پاکستان کو دی جائے تاکہ عالمی دنیا میں مظلوم مسلمانوں کی حقیقی ترجمانی ہوسکے

asmashirazi بہت ہی خوبصورت کالم ہے،مگر چینل پر آپ کا رنگ کچھ اور کیوں ہوتا ہے ؟

asmashirazi عمران خان کے تمام وہ لوگ جو زیادہ شور کرکے حالات پر سکون نھیں ھونے دے رھے سب کے سب دوسرے ملکوں کے شہری ھیں اور کسی بھی خطرے کو دیکھ کر ملک سے فرار ھو جائیں گے ۔ جبکہ پاکستان میں آئیندہ نسلوں تک بدلے کی سیاست کا آغاز ھو گیا ھے ۔ فصلی بٹیرے کیا جانیں کہ پاکستان میں آئیندہ کیا ھوگا

asmashirazi مفادات کو بھول کر کشمیریوں پہ جو ظالم ہورہا ہے مفادات جائیں بھاڑ میں ہمیں بھارت سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہونگے شگر اسرائیل سے تعلقات نہیں ہم بھوک کب مر رہے ہیں ایک ملک اور سہی تو کونس قیامت آجاے گی

asmashirazi پاکستان کے مفادات وہ ہیں کے اکانومی کمزور رہے اور ملٹری حاوی چاہے اس لڑائی میں ملک اتھوپیا سے بھی پیچھے چلا جا ے۔۔

asmashirazi Dabba peer

asmashirazi You are asking this question queen of envelope

asmashirazi محترمہ آپ کے کیا ہیں ؟

asmashirazi Asma its very analytic article

StaunchInsafian asmashirazi asmashirazi is the one who performed hajj on tax player's money and when will she return that money?

asmashirazi Mafadat hote to Nawaz sharif apni Govt main FM zror lagate

asmashirazi سچ تو بتا رہا ہے۔ جھوٹ سننا چاہتے ہو؟

asmashirazi asmashirazi جب بھی لکھتی ہیں کمال لکھتی ہیں۔

asmashirazi He is a clown He is demoralized Kashmiri people by giving stupid statements...

asmashirazi جس وقت مودی حکومت کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اپنے آئین سے نکالنے کی تیاریاں کر رہی تھی اس وقت عمران خان کی حکومت سلامتی کونسل میں ہندوستان کو غیر مستقل ممبر بننے کے لیے ووٹ ڈال رہی تھی۔کچھ عرصے کی بات ہے کشمیر پرکیا کھیل کھیلا گیا سب کچھ قوم کےسامنے آئےگاانشا اللہ

asmashirazi Haqiqat ky mutabq likha gya asmashirazi ka qalam.

asmashirazi Bitter but truth. Worth Reading..asmashirazi

asmashirazi A bitter failure of our military led foreign policy.

asmashirazi ہر ملک اپنے مفادات کی نگہبانی کرتا ہے کوئی کسی کیلئے نہیں آتا یہ ہم ہیں جس کے بچے باہر جنکی دولت باہر جنکے کاروبار باہر جنکا علاج باہر جنکے پینے کا پانی باہر سے آتا ہے ملک کے نہیں وہ اپنے مفاد کا سوچتے ہیں کشمیر کی جنگ پاکستان کی عوام اور خود کشمیریوں نے لڑنی ہیں

asmashirazi Ya kham khyle ha oma pakistan ke taraf daktee ha bozdil baygarat hakoomat ma hain in logoo ko pakistan or kashmere muslim s ke koi fikar nahi

asmashirazi Plz don’t blow this up !!! We have emotional attachment with Kashmiris

asmashirazi بےغیرتوں کی کہانی

asmashirazi Bheek mangna...qurza laina..phir badly ma fauji support un ko daina...ye mufaadh ha pakistan ka... Agr last 2 govt kuch mulik k mufaadh ma kr k jati to aj ye din naa daikhny prty..

asmashirazi بندہ اگر مزاری ہو تو اس سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے۔

asmashirazi The gist of her column lies in its last paragraph wherein she sees n suggests solution of Kashmir conflicts into reconciliation of IK govt with top leaderships of PMLN n PPP both who r in jail or under arrest on massive corruption charges n money laundering she does her job well

asmashirazi Un mafadat ka F M ko kia pata wrong question from a wrong man .

asmashirazi اندھے کو اندیھیرے میں دور کی سوجھی

asmashirazi Uzma bukhari when she was in PPP😂😂

asmashirazi TMHARA MAFAD CORRUPT MAFIA'S HY

asmashirazi یہ ۔

asmashirazi جن سے بھیک مانگنے گئے تھے وہ کب بھکاریوں کا ساتھ دیں گے. ڈرائیور کی اقات یہی ہے ImranKhanPTI SMQureshiPTI

asmashirazi یار مجھے تو اس کے گھر والوں پے ترس آتا ھے۔

asmashirazi Ap k mafadaat sharifoo or zardari on sy wabasta ha.

asmashirazi Ye clear btaa rahy k kashmir sy koi wasta nahi n ka please kashmir k logon ko smjh ajani chaiye khud e larna hai khud e krna hai ye na ehil log hn

asmashirazi Look

asmashirazi Asma shirazi ka mufad American consulate mein dance krna hai.

asmashirazi عاصمہ شیرازی نمبر ون لفافی

asmashirazi We sold kashmir

asmashirazi The gun can be ruled on the ground but not in people's hearts

asmashirazi کیا عمران خان نے ٹیپو سلطان کی جگہ بہادر شاہ ظفر کا انتخاب کیا ہے

asmashirazi In kuto ky pilo ne ksi hamre atom bomb ka be soda kr dna hai

asmashirazi Iqtedar k mazey lena

asmashirazi

asmashirazi سات لاکھ فوج اور سینکڑوں فوجی افسرانوں لا واحد کام اپنے قوم۔ کو فتح کرنے پر لگی ہوئی ہے کبضہ وزیرستان میں۔ جھنڈے گاڑے جارہے ہے کبھہ باجوڑ سوات میں ، اب دوبارہ وزیراعظم ہاوس ، لاہور میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے نہیں جھنڈا لگاسکتے تو معیشت خودمختاری و کشمیر میں

asmashirazi As a shirazi simply envelope

asmashirazi شاہ محمود قریشی کی یہ بات حقیقت پر مبنی ہے ہر ملک پہلے اپنے مفادات سامنے رکھتا ہے اگر ایسا نہیں ہے تو پھر پچھلے ستر سالوں میں کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا سابقہ دونوں حکومتوں کے ادوار میں مسلم امہ کشمیر پر کتنی سیریز تھی جو اب پیچھے ہٹ گئی ہے تلخ حقیقت جو روز روشن کی طرح عیاں ہے

asmashirazi and this is damn true umat e muslma has their own sake

StaunchInsafian asmashirazi Yellow journalist

asmashirazi یہ وہ ہیں جو چند سکوں کی جھنکار میں بیچ آتے ہیں اپنی ماں کو بازار میں پاکستان کا یہی مفاد ہے جب چاہا جس سے چاہا سودا کرلیا پاکستانیوں اب تو مزا آرہا ہے نا ۔ 😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

asmashirazi Asma sherazi ka koi bhi column Pakistan k mafat or haq mn nhi hoti pechly 1 sal mn is khatoon k tamam column parny ka uttifaq hua koi aik 2 column baised nhi thi baqi tamam pti or Imran Khan k mukhalif this.

asmashirazi محترمہ عاصمہ صاحبہ کسی کو بھی مفادات کا طعنہ دینے سے پہلے آپ کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہئے کہ آپ نے بھی تو اپنے مفادات کے تحفظ کی خاطر سودے بازی ست تو کام نہیں لیا۔ پتھر صرف وہ مار سکتا ہے جس کا اپنا کردار صاف ہو

asmashirazi عقل آگئ جناب کوٹھوکریں کھانے بعد

asmashirazi Y ap let diown ur country through ur voice

asmashirazi Not interested

asmashirazi ہمارا دشمن ہے وہ ہمارا کوئی مفاد نہیں

asmashirazi سابقہ وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے پرائیویٹ سطح پر کاروباری شراکت داری ہے۔

asmashirazi Pakistan have no cards to play. Pakistan can only remember the tricks of other players (Islamic Countries). But must have some plans for the next game.

asmashirazi جنہوں نے اپنا ضمیر بیچا ہوا ہے اور پوچھ مفادات رہی ہے

asmashirazi سچ بول نہیں سکتا ہو

asmashirazi Pakistan ke log Kashmir per jang owr hun ke ahri qatre Tak larhna owr khawab me b ghalti na karne ka tahiya kiye huwe hai.... Pakistan kab hamla karega ....awam tiyar hai.... Generals agar nahi larhte tu na larhe owr Europe..amrica bag Kar Abad hu...

asmashirazi امریکہ کی خوشنودی اور امریکہ کا پاسپورٹ۔

asmashirazi

asmashirazi کوئی بات نہیں جو ہندوستان نے تھوڑا سا علاقے پر قبضہ کر لیا مسلمانوں نے ہزار سال تک ہندوؤں پر قبضہ اور ان کو قتل اور ظلم کرتے رہے جس کی وجہ سے ان بزدل اور کمزور قوم کی بدعا لگ گئی مسلم دنیا کو اللہ تعالیٰ ہر کسی پر رحیم ہے کچھ عرصہ ان کو خوش کرے گا اور پھر انگریزوں کے ہاتھوں مار

asmashirazi اپنا مفاد تو فری سرکاری حج ہی ہوسکتا ہے

asmashirazi پاکستان کے مفادات ملکی سلامتی اور پاکستان کے نقشہ کو مکمل کرنا ھے . پاکستان کا نقشہ ( سروے آف پاکستان )

asmashirazi Our national interest, ' how much money can you give me' ? 🤣🤣🤣🤣

asmashirazi یہ مفت حج کرنے والی کو پڑھنا بھی نہ جائز اور وقت کا زیاہ ہے

asmashirazi پاکستان کے مفادات ملکی سلامتی اور پاکستان کے نقشہ کو مکمل کرنا ھے . پاکستان کا نقشہ ( سروے آف پاکستان )

asmashirazi لکھ لانت تیرے تے عمران کُتے شاہ محمود قریشی تیرے جیسے بے غیرت کو موت کیوں نہ آگئ جب تم نے کہا پاکستانیوں کو احمقو ں کی جنت میں نہیں رہنا چاہیئے لانت چندہ لینے والے بے غیرت حکمران ہوں گے تو ایسا ہی ہو گا

asmashirazi مفادات تو صاف نظر آتے ھیں فری میں حج

asmashirazi

asmashirazi

asmashirazi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پریانکا پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کی خواہاں؟ - Entertainment - Dawn NewsShe is just a vulgar Hindu actress Ruswa is not right Lalkarna is better Shame shame shame
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکاایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگےبڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگے Pakistan EidulAdha2019 EidAdhaMubarak AnimalSacrifices pid_gov MoIB_Official Dishes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »