پاکستان: کورونا کیسز 280461، اموات 5999

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان: کورونا کیسز 280461، اموات 5999 ویڈیو لنک: DailyJang

کورونا وائرس کے ملک میں 25 ہزار 65 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 2 لاکھ 49 ہزار397 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ 1 لاکھ 21 ہزار 705 ہو چکی ہے، جبکہ یہاں اس موذی وائرس سے اموات بھی دیگر صوبوں سے بڑھ کر 2 ہزار 226 ہو گئیں۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 34 ہزار 253 ہو چکی ہے جبکہ اس سے اموات 1 ہزار 208 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 279,699 ہوگئی، 5,976افرادجاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 280,029ہوگئی،5,984افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ Read News Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق 432 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 279699، اموات 5976نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 553 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوزبھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »