پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن کرنا چاہیے یا نہیں؟انٹرنیٹ صارفین نے اپنا فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (خصوصی رپورٹ) عید الفطر اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور وبا سے اموات میں ہوشربااضافہ ہوا ہے، ایک دن میں ہونیوالی

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ضروری نہیں کہ پوری قوم کی رائے کا یہی تناسب ہو، پاکستان میں ایسے لوگ بھی موجود ہوں گے جو ان پلیٹ فارمز پر موجود نہ ہوں یا پھر وہ انٹرنیٹ سرے سے استعمال ہی نہ کرتے ہوں۔ یہ رائے انٹرنیٹ صارفین او ر روزنامہ پاکستان کے ان پلیٹ فارمز کے ساتھ جڑے لوگوں کی ہے لیکن اس سروے سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وجہ جو بھی ہو، اکثریت مکمل لاک ڈائون کی حامی ہے۔ اپنی آراء بھی کئی صارفین نے کمنٹ کی شکل میں پہنچائی ہے اور انصر عباس نے لکھا کہ"لاک ڈاون نہیں کرنا چاہیے۔لاک ڈاون سے...

چاند نے لکھا کہ"جو سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں کچھ حد تک تو لاک ڈاون کے ھوتے ھوے انکا گزارا ہو ہی جاتا ھے جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتے، ان مزدور طبقے کے لوگوں کی کون راۓ لے گا انکا گزارا کیسے ھوگا؟ پہلے لاک ڈاون میں انکا کیا حال تھا ؟ کیسے گزارا کیا کسی کو معلوم ہی نہیں، اب تو لگتا ہے کہ کورونا سے نہیں بھوک سے ہی مرجائیں گے۔عبید کا خیال تھا کہ"جو لوگ مکمل لاک ڈائون کے حمایتی ہیں، ان کو غریب کی کوئی فکر نہیں" ان کا یہ موقف کئی دیگر لوگوں کو بھا...

نایاب اختر نے لکھا کہ"پاکستان میں لاک ڈاؤن اک مذاق بن گیا ہے،، جسکا خمیازہ پوری فیملی اموت کی صورت میں ادا کرے گی،، آپشن دو ہی دیئے ہیں،، کیونکہ پہلے لاک ڈاؤن بھی کچھ کام نہ آیا،، ، کرونا وائرس ایشیائی ممالک سے ختم ہونا ناممکن ہے،، زکریا نے لکھا کہ"مکمل لاک ڈائون بہترین انتخاب ہے کیونکہ آج کل کورونا بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور جب یہ پھیل گیا تو حکومت پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ کنٹرول کرسکے، لہٰذا اب ہمیں اسے لاک ڈائون کے ذریعے اسے کنٹرول کرنا چاہیے"۔

عثمان تارڑ نے لکھا کہ"لاک ڈاؤن کا فائدہ نہیں۔ شروع میں ہی اگر اٹھائیس دن کا مکمل لاک ڈاؤن کر لیا جاتا تو حالات کنٹرول میں ہوتے۔ مگر کنٹرول چاہیے بھی کسے تھا"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ This officer 👮‍♀️ seems like KOTLIAN اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی لہر کی طرح یہ دوسری لہر بھی تافتان بارڈر کے راستے پاکستان منتقل کریگا۔ Ab koi Iran naa jaye idher sy R Agar jaye tuu plss wapis naa aye....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 1824 نئے کیسز - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 جب کہ کراچی میں 26 ہزار78 ہوگئی Jitny marzee cases register kar lo ap logo ko kon pochny wala hy کبھی اتنی رپورٹنگ تھر کے مظلوم بچوں کے بارے میں تو نہیں کی آپ کے بھونکا چیتھڑے نے. Or us record cases sy record Pasay bhe sindh govt ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Han samadar mein phaikte jaoo bass
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، گھر میں ہی آئسولیٹحیدر آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔ Inko hospital leja kr zabardasti injextion thoko phr ventilator pr dalo jese awaam k sath kr rae ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے.  ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »