پاکستان اور تاجکستان کا علاقائی تعاون سمیت توانائی ٹرانسپورٹ اور گوادر منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق: مشترکہ اعلامیہ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور تاجکستان کا علاقائی تعاون سمیت توانائی، ٹرانسپورٹ اور گوادر منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق: مشترکہ اعلامیہ جاری PMIKAtSCOSummit Pakistan 🇵🇰 Tajikistan 🇹🇯 ImranKhanPTI GovtofPakistan MOFA_Tajikistan PTIofficial PakPMO PMImranKhan

توانائی، ٹرانسپورٹ اور گوادر منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 سالہ سالگرہ 2022 میں بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے پاکستان تاجکستان کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھنے کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔پاکستان اور تاجکستان نے ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں تعاون

بڑھانے پر اتفاق کیا، توانائی منصوبوں، ہائیڈرو پراجیکٹس اور ٹرانسمیشن لائنز مشترکہ سرمایہ کاری سے بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اعلامیہ کے تحت دونوں ممالک نے کاسا 1000 پاور ٹرانسمیشن منصوبہ کی بروقت تکمیل کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں ممالک نے کراچی تا تاجکستان ہائی وے اور ریلوے لائن کی اہمیت پر زور دیا۔ کراچی اور گوادر سی پورٹس تک تاجکستان کی رسائی کے منصوبوں پر مشاورت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا سمبڑیال اور سیالکوٹ کا دورہ 15 افسران کو معطل کر دیا05:08 PM, 16 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمبڑیال اور سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا اور فرائض سے غفلت برتنے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ؛ وزیراعظم اور جیسنڈا آرڈن کا ٹیلی فونک رابطہ - ایکسپریس اردوٹیم کو سیکیورٹی اور سہولیات فراہم کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم نیوزی لینڈ Puzealand!!! Very shamefull Smart decision at the last moment.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ تاجکستان: وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم دورہ تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ ایران کے سربراہ سے ملاقاتیں ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوگئے ، وفاقی وزرا وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ need job es9 8t1 will ī⁰ up to you yup ù up on I'll
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوگئے ، وفاقی وزرا وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ اسے فری رکھ لو ہمیں نہیں چاہۓ Randi ka bacho dollar aur petrol ki price increase karty ho apny tours ka leya awam ka tax pr palny waly kanzeer ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، تاجک وزیر اعظم نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا Read News PMIKAtSCOSummit PMIKinTajikistan SCO PakPMO ImranKhanPTI ForeignOfficePk PakinTajikistan Dushanbe KokhirRasulzoda SMQureshiPTI PakPMO ImranKhanPTI ForeignOfficePk PakinTajikistan SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »