پاکستان کیخلاف بھارتی سوشل میڈیا پر زہر آلود پراپیگنڈا میں اضافہ 4بڑے اہداف, پاک فوجعاصم سلیم باجوہملک میں انتشار اور بد امنی اور کشمیر پر پراپیگنڈاکیا گیا:اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیخلاف بھارتی سوشل میڈیا پر زہر آلود پراپیگنڈا میں اضافہ ، 4بڑے اہداف, پاک فوج،عاصم سلیم باجوہ،ملک میں انتشار اور بد امنی اور کشمیر پر پراپیگنڈاکیا گیا:اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ رپورٹ IndianSocialMedia PoisonousPropaganda IPRIReport

زہر آلود پروپیگنڈے میں اضافہ ہوگیا ہے ،ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈہ کی نشاندہی ہوئی ہے،2018 ءکے عام انتخابات کے بعد پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی آئی ہے ، گزشتہ تین ماہ اگست 2020ءسے اب تک ہندوستانی پروپیگنڈے کے چار بڑے اہداف رہے ،رپورٹ کے مطابق مرکزی اور اہم ہدف چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد عاصم

سلیم باجوہ رہے ،بھارتی پروپیگنڈے میں پاک فوج کے خلاف مہم دوسرا بڑا ٹارگٹ رہا، پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کیلئے زہر افشانی تیسرا بڑا ہدف نظر آیا،کشمیر پر پروپیگنڈا اور سی پیک کو سبوتاژکرنے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال تاحال جاری ہے ۔تفصیلات آئی پی آر آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ٹویٹ کردہ ڈایگرام پر ظاہر ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیابیجنگ (این این آئی)چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سےہ لاکتوں پر دلی افسوس کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں پر دلی افسوس کا اظہارترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد اسٹیڈیم میں صوبائی افغان انتظامیہ کے زیرانتظام پاکستانی ویزا کے امیدواروں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ اس دوران بھگڈر سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے پر حکومت پر برس پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں دوسری بار ادویات کی قیمتوں میں 22 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا طلبی اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں آویزاںسابق وزیراعظم نوازشریف کی عدالت میں طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں آویزاں کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »