پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کب ہو گی ؟ سوال پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدرساروگنگولی نے حیران کن جواب دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی 23 اکتوبر کرکٹ بورڈ کے صدر کا

عہدہ سنبھالنے جارہے ہیں اور جب ان سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں سوال ہوا تو انہوں نے پھر سے وہی پرانی چال بازیاں شروع کر دیں ۔فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی

تفصیلات کے مطابق بھارتی صحافی نے سارو گنگولی سے پاک بھارت سیریز سے متعلق سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ وہ کب ہو گی ؟ جس پر گنگولی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” پاکستان سے سیریز کیلئے حکومت کی اجازت درکارہ ہے ، یہ سوال آپ مودی اور عمران خان سے کریں ۔“سارو گنگولی 23 اکتوبر کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ ہی صدر منتخب ہو جائیں گے کیونکہ 14 اکتوبر کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخر دن تھا لیکن ان کے مقابلے میں کوئی میدان میں ہی نہیں...

بھارتی کپتان سورو گنگولی نے 1992 میں ونڈ ے اور 1996 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا جس کے بعد وہ تیزی کے ساتھ شہرت کی بلندیاں پر پہنچ گئے تاہم 2000 میں انہوں نے دونوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت سنبھالی جس کے بعد وہ 2008 میں ریٹائر ہو گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، پلواما واقعے کے بعد پاکستان پر حملہ بھارتی عزائم کا ثبوت ہے۔ Bekar tareen orat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں متنازع قسم کی سٹوری پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد پسند کی شادی کرنے کے لیے اپنے والدین کو منانے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں لیکن بھارتی ریاست پنجاب اس سے بھی الٹ کام ہوا ہے جہاں ایک عورت نے اپنے خاوند کو طلاق دے کر بیٹی کے شوہر کے بھائی کیساتھ شادی کر لی ہے۔ Bohat farigh log ho tum log Dunya walo Chlo g yehi hona baki Tha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کی طرف سے سفیر پاکستان غلام دستگیر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان بزنس کونسل دبئی نے سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان برادر اسلامی ممالک کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کا خواہاں ہے: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلیشاہی جوڑے نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت میں متعدد اقدامات کے باوجود فضا کا معیار ابتر - World - Dawn NewsWhat about Faisalabad اپ اپنی داراحکومت پر توجہ دیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »