پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل سے ادا کی گئی رقم کا چیک واپس مانگ لیا کیونکہ ۔۔کھلاڑی کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ایس ایل 5میں شریک کھلاڑیوں کو 70 فیصد معاوضوں کی ادائیگی

ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ غیر ملکی کرکٹرز میں اس لیے بھی مقبول ہے کہ کبھی معاوضوں کے معاملے میں تاخیر نہیں کی گئی، اس بار بھی سب کو معاہدے کے تحت 70 فیصد رقم ادا کر دی گئی، طے شدہ طریقہ کار کے تحت پی سی بی ادائیگیاں کرتا ہے جنھیں بعد ازاں فرنچائزز کے ریونیو شیئر سے منہا کر لیا جاتا ہے۔

پی ایس ایل 5کے آغاز سے قبل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل عمر اکمل کا چیک روک لیا گیا،اس حوالے سے رابطے پر پی سی بی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کی رقم روک لی گئی ہے، اگر انھیں پہلے ہی معاوضہ مل چکا تو ہم واپسی کا کہہ سکتے ہیں، ہر معاہدے میں یہ شق شامل ہوتی ہے۔ایک کھلاڑی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 70 فیصد رقم کا چیک ہمیں موصول ہوچکا، بقیہ 30 فیصد رقم ایونٹ کے بعد ملے گی، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا یہ پانچواں ایڈیشن ہے اور اب تک کبھی ایسا...

ذرائع نے بتایا کہ اس بار چونکہ مکمل لیگ پاکستان میں ہو رہی ہے اس لیے مقامی کھلاڑیوں کو ڈالرزکے بجائے روپے میں ادائیگی ہوئی، البتہ چونکہ ان سے معاہدہ ڈالرز میں ہوا لہذا ڈرافٹ کے دن والے ڈالر ریٹ کی مناسبت سے رقم دی گئی، انھیں کوئی فرق نہیں پڑا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوتپاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت pid_gov America Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوتاسلام آباد: قطر نے پاکستان کو دوحا میں امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سےقطری سفیر کی دفترخارجہ میں ملاقات ہوئی۔ قطری سفیر نے پاکستان کو امریکا طالبان Jiska bat ho usko na khila k game he Bas karwani hai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کی پاکستان ریلوے سے مکمل تعاون کی یقین دہانیکراچی: وزیرریلوے شیخ رشید سے پاکستان میں تعینات چینی سفیریاؤ ژنگ نے ملاقات کی، چین میں کرونا وائرس سے ہونی والی ہلاکتوں پر شیخ رشید نے افسوس کا اظہار کیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم مشکل کی گھڑی میں چین ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »