پاکستان سپرلیگ 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے کراچی کنگز 113 پر ڈھیر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپرلیگ 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے کراچی کنگز 113 پر ڈھیر TeamQuetta KarachiKingsARY KKvQG PSL2022 PSL7

ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چوتھا میچ کھیلا جارہا ہے۔میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حق میں رہا ، جس پر کپتان نے پہلے فیلڈنگ کا اعلان کرتے ہوئے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز کی جانب سے کپتان بابراعظم اور شرجیل خان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم شرجیل خان صرف 10 رنز بنا کرسہیل

تنویر کا شکار ہوئے، یوں گلیڈی ایٹرز کو 16 کے مجموعی اسکور پر پہلے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔سہیل تنویر نے تیسرے اوور کی تیسری گیند پر جوئے کلارک کو 2 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کیا تو کنگز کے ابتدائی دو بلے باز 18 رنز پر پویلین لوٹے، بعد ازاں نئے آنے والے کھلاڑی ٹم لیمونبی کو نسیم شاہ 3 رنز پر پویلین کی جانب روانہ کیا، اگلی ہی گیند پر انہوں نے محمد نبی کو بھی صفر پر آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو ہرادیاپشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا ARYNewsUrdu QGvPZ PSL2022 PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے :PZvsQG HBLPSL7 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر کراچی کنگز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد اور کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »