پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خان Pakistan Ambassador Pakistani Talented Youth Playing Important Role asadmk17 PakinUSA StateDept

پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

ڈاکٹر اسد مجید خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو سیکیورٹی کے معاملات کے علاوہ وسیع تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے امریکہ ایک اہم پارٹنر ہے، امریکہ اب بھی ہماری سب سے بڑی برآمدی منڈی اور غیر ملکی ترسیلات کا بڑا ذریعہ ہے۔ اسد مجید نے کہا کہ پاکستانی امریکی کمیونٹی سیاسی طور پر متحرک ہےجو ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتی ہے۔انکا کہنا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے اور ہمارے تعلقات تجارت، سرمایہ کاری اور عوام سے عوام کے روابط میں جڑے ہوئے ہیں۔پاکستان کے سفیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کی توجہ جیو اکنامکس کی جانب ہے اور ہم علاقائی تجارت اور اقتصادی انضمام کو بڑھانے کے لیے کنیکٹیویٹی انفراسٹرکچر کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہل لیگ میں قحط الرجال کا یہ عالم ہے کہ مریم اورنگزیب معیشت پر بھاشن دیتی ہیں: ‏ ڈاکٹر شہباز گِلنااہل لیگ میں قحط الرجال کا یہ عالم ہے کہ مریم اورنگزیب معیشت پر بھاشن دیتی ہیں: ڈاکٹر شہباز گِل SHABAZGIL pmln_org MaryamAurangzeb Economy GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کو والد نے گھر سے کیوں نکالا۔؟۔سارہ گل نے سب کچھ بتا دیاپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گِل نے کہا ہے کہ دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مزید12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس رپورٹ ۔۔۔فوری بند کرنے کے احکامات جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس سامنے آگئے، جس پر تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کردیاگیا۔ 30 cases confirmed in University of Gujrat but no this taking action... What type of management is here Why no one is taking action .? Why the health of students is not a matter of concern in Pakistan Omicron Variant Students University of Gujrat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند - ایکسپریس اردواومی کرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پر زیادہ توجہ دی جائے، این سی او سی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ متعارف کروائے جانے لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی کیخلاف انوشے اشرف بھی بول پڑیںکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ متعارف کرائے جانے اور خواتین اساتذہ و طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کیے جانے کے فیصلے تمہیں کیوں تکلیف ہورہی ہے لبرل عورت۔ نہ گھر کی نہ گھاٹ کی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انار کلی بم دھماکہ میں اہم پیشرفت۔۔ مبینہ سہولت کار گرفتارقانون نافذ کرنیوالے اداروں کوانارکلی بم دھماکہ میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے اہم کامیابی مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »