پاکستان میں یومیہ کیسز کی ریکارڈ تعداد، گذشتہ روز ساڑھے سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آ گئے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ 19 اور اومیکرون: پاکستان میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح ’اب تک کی سب سے زیادہ‘، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 23 اموات۔۔۔

کووڈ 19 اور اومیکرون: پاکستان میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح ’اب تک کی سب سے زیادہ‘، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 23 امواتپاکستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد 7678 رہی ہے جو کہ اس وبا کے شروع ہونے کے بعد سے کسی ایک دن میں سامنے آنے والے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے عالمی رہنماؤں کے لیے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ابھی ’خاتمے کے قریب بھی نہیں ہے۔‘ نئے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان میں کورونا کی اس لہر میں اموات یا سنگین حالت والے مریضوں کی تعداد گذشتہ برس آنے والی تیسری لہر کے مقابلے میں کم بتائی جا رہی ہیں۔

10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں شادی بیاہ سمیت ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ آؤٹ ڈور تقریبات میں زیادہ سے زیادہ 300 افراد شریک ہو سکیں گے۔ ان تقریبات میں شریک شہریوں کا مکمل ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh Di Lannat....... Fraud_Media

Vaccination owner should be more ..

Cocp pill

Bus kar dain please maaf kar dain. Dunia ko jee lainay dain. Bus corona se mot ho rahi hain? Waisay to jaisay mot ani nai.itna khatranak virus hay nai jitna aap media walon nay bna dia hay. Kisi b bimari ki is tarah tashheer nai karni chahiye.mot nay ana hi ana hay apnay time p

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »