پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار TheRealPCB iramizraja BLACKCAPS Pakistan NewZealand CricketSeries ICC

کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے، مجھے فینز اور کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے واپسی کا یکطرفہ فیصلہ کیا اور اس معاملے میں کچھ شیئرنہ کرنا بھی مایوس کن ہے۔چیئرمین پی سی

بی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو آئی سی سی میں دیکھیں گے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بھی پاکستان دورے سے متعلق بیان آ گیاانگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بھی پاکستان دورے سے متعلق بیان آ گیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu However we try & blame the NZealanders, the onus is actually on 🇵🇰 Gains made against terrorism during the Raheel Shareef tenure are slowly being squandered away by the ImranKhanPTI gvt, leading to an increasingly insecure security situation, exemplified by the latest attacks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر ۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج راولپنڈی میں شیڈول پہلا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ اچھے دن آئے ہے 🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاستھ ملنگا نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاسری لنکا کو 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپیئن بنوانے والے فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ میں واپسی کی خبروں پر محمد عامر کا تازہ موقف بھی آگیا شائقین دم بخودلاہور (ویب ڈیسک) فاسٹ بائولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر رد عمل سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستا ن قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کی خبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »