پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا(اکرم باجوہ)ویانا میں پاکستانی کمیونٹی  کی مختلف تنظیموں کے سربراہان نے سیالکوٹ لیدر فیکٹری میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے مختلف سربراہان منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم،پاک فرینڈز آسٹریا کے مرکزی چیرمین حاجی قمر حسین چوہدری،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت،مسجد البلال ویانا کے سربراہ الحاج محمد اکرم بٹ،پاکستان انجمن فیملیز کے صدر الحاج شیخ وحید احمد قریشی نے مشترکہ طور پر اپنے بیان میں کہا کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔خواجہ محمد نسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ اس اقدام سے...

لاش کی بے حرمتی کرکے جلا دیا گیا وہ سوچ کر ہی روح کانپ اٹھتی ہے اگر حکومت نے گزشتہ دنوں پولیس کے قاتلوں معاف نہ کیا ہوتا تو آج یہ دن ہمیں نہیں دیکھنا پڑتا اس واقعہ سے حکومت کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں کہ ایک کالعدم تنظیم کے اگے ہتھیار کس طرح ڈالے تھے اس حکومت کو لایا ہی اس لیے گیا تھا کہ پاکستان کے امیج کو مزید خراب کیا جائے۔حاجی قمر حسین چوہدری نے کہا کہ اس قسم کے واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں اور آئندہ ان جیسے واقعات کو کیسے روکنا ہے لیکن ان کے تدارک کی ذمہ داری حکومت کی ہے بہتر ہوگا جن افراد پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی ٹوئیٹ کے بعد مشن ڈھاکا کا خط بھی سامنے آگیابلگرید (ویب ڈیسک) سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ملازمین کی مالی مشکلات  سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب فنڈز کی کمی سے متعلق ڈھاکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہسری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ سیالکوٹ واقعے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لنکن پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھادی گئیسیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلائے جانے کے واقع کے بعد لنکن پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی SamaaTV LPL2021 وہ کیو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »