پاکستانی ہائی کمیشن نے 74 سال بعد کرتارپور میں بھائی سے ملنے والے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان کے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم ہائی کمیشن نے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے

Jan 29, 2022 | 11:56:AMنئی دہلی پاکستان کے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم ہائی کمیشن نے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلئے ویزہ جاری کیا گیا۔پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ سکہ خان کو اپنے خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کیلئے ویزہ جاری کیا گیا، دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے، ویزہ فری کرتارپور کوریڈور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سکہ خان نے سی ڈی اے آفتاب حسن خان سے بھی ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: کیک کو برابر حصوں میں تقسیم کرنے والا ہائی ٹیک آلہ تیار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہدبئی(طاہر منیر طاہر ) خیبرپختونخوا  کے سنیئر منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس عاطف خان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا ۔ عاطف خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں سلمان خان کے نہیں اپنے نام سے مشہور ہونا چاہتی ہوں‘ - BBC News اردوسلمان خان کی دوست یولیہ کا نیا گانا، اکشے کمار کا اپنے سسر کو خراجِ عقیدت اور عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی ذہنی صحت پر ایک نئی ویڈیو، پڑھیے رواں ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »