پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu

16.2.2020

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے

16 فروری 2020کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی۔

بھارتی ماہی گیروں نے رواں ہفتہ میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا جبکہ اُن کی تین کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔میری ٹائم ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیروں نے دس ناٹیکل میل پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے فوری اقدامات کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مشرقی زون میں تعینات پی ایم ایس اے موجود اور چوکس ہے، جس کی وجہ سے بھارت غلط فلیگ آپریشن جیسی کارروائی میں کامیاب نہیں ہو پارہا۔پی ایم ایس اے کے مطابق حراست میں لیے جانے والے افراد بظاہر ماہی گیر لگتے ہیں البتہ اُن سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ میری ٹائم ایجنسی کے مطابق بھارت ہمیشہ جھوٹی کاروائیوں کے دعوے کرتا ہے البتہ پی ایم ایس اے انہیں ناکام بنانے کے لئے ہردم چوکس ہے۔



مزید پڑھ: ARY News Urdu

اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کر دیا -



لاک ڈاؤن ختم کیا جائےگا تو ایس او پیز بھی جاری کیے جائیں گے،یاسمین راشد

کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات، چیف جسٹس گلزار احمد کا پہلا ازخود نوٹس



شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

کرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیار



پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سرفہرست ہوگا، فواد چودھری

کرونا لاک ڈاؤن، سڑک پر رکھا کچرے دان ہوا میں۔۔ ایک تصویر نے سب کو پریشان کردیا



u good بہت اچھا کیا لیکن کبھی چھوڑ نہ نہیں zendabad

جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں Jb germany watan ka nam pr orghanistion bni mazhbi watani destgraat watan volinteeers esi he harkta krta

بارش کے پانی سے کام کرنے والے جنریٹر کی تیاری میں کامیابی - Amazing - Dawn News

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمیبھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

بھارتی فوجیوں کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ،دانستہ شہری آبادی کو نشانہ بنایابھارتی فوجیوں کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ،دانستہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا Pakistan India Border Violation Ceasefire IndianArmy Firing ISPR pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official PMOIndia

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج - ایکسپریس اردوایل اوسی پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13سالہ لڑکی شدید زخمی

ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ



کورونا سے نمٹنے کے لئے ناکافی سہولیات پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس - ایکسپریس اردو

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

Chaudhrys express condolence on journalist’s death

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

حریم شاہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خواہش مہنگی پڑگئی - ایکسپریس اردو

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے نکاح‌ کرلیا، تصویر وائرل

پشاور کی ڈاکٹر بہنوں کے والدین کے خدشات اور جذبے کیا ہیں؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

17 فروری 2020, پير خبریں

پچھلا خبر

بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

اگلا خبر

Arsenal roar back into Champions League contention