پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد کہاں تک جا سکتی ہے ؟ پاکستانی سائنسدان نے خبردار کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عطا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Apr 06, 2020 | 12:34:PM لاہور پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عطا الرحمان نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے، اس وقت تک ہمیں کنفرم تعداد معلوم نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے جب کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔دوسری جانب ماہر صحت ڈاکٹر سعید اختر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، کورونا پر قابو پانے کے لیے ہمیں ایک دن میں 10 ہزار ٹیسٹ کرنا ہوں گے۔ڈاکٹر سعید اختر نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں اموات کی تعداد 50 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟حال ہی میں لاہور کے میو ہسپتال نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہسپتال میں داخل کووِیڈ 19 کے چند مریضوں پر کلوروکوین کا استعمال کیا گیا ہے اور اس دوا کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد ہسپتال اس کا استعمال جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگر کل کو ورلڈ ھیلتھ کی رپورٹ آئی کہ 'میک اپ ' کرونا کے پھیلاو کے باعث ہے تو کرونا سے بڑی خوفناک بلائیں دیکھنے کو ملی گی d USA is also using it
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں 41 ہو گئیں، 2818 افراد متاثرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد 2818 ہیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران 231 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2816 تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں متاثرین 2891، مزید چار شہری ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2891 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 45 ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی کو غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے، کورونا کی جنگ بہت لمبی ہے جو ابھی چلے گی۔ کہاں سے آیا کون لایا ۔یہ سب بحث چھوڑو ۔دوا ھم بنا نہی سکتے احتیاط اور دعا کیجئے ۔ The virus come first of from shia piligrim who come from Iran? what a bufoon and propandaist he is, he is denying the spread of virus from Iran through pilgrims ,strange
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے 45 اموات،2880 افراد متاثراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی جبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے جاں بحق اور 170 صحت یاب ہوچکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »