پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے گی، ترجمان طالبان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کی وائرل ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اس واقعے پر پوری طالبان قیادت غصے میں ہے لہذا اس میں ملوث افراد کو جلد ہی گرفتار کیا جائے گا اور سخت سے سخت سزا دے جائے گی۔

ذبیح اللہ مجاہد نے پاک افغان طورخم سرحد پر پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی سامان کے ٹرک سے پاکستان کا جھنڈا اتارے جانے کو بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور کوشش کریں گے کہ اس طرح کا واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاک افغان تعاون فورم کی جانب سے افغانستان کے لیے امدادی سامان سے بھرے کچھ ٹرک افغانستان بھیجے جاتے ہیں لیکن جیسے ہی یہ ٹرک طورخم سرحد عبور کرنے کے بعد افغانستان کی حدود میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں موجود افغان طالبان ٹرک کو روک کر اس پر لگے پاکستانی پرچم اتاردیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتار لیا گیا - BBC News اردوپاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو طورخم کی سرحد عبور کرتے ہی اتار لیا گیا۔ یہ ٹرک امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچا تھا۔ تو اس میں کیا ہے کون اپنے ملک میں کسی اور ملک کا جھنڈا لہرانے دیتا ہے weldone proud on our forces😘 Pakistan Afgan bhai bhai.. Fuck off BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کا معاملہ کیا ہے؟ - BBC News اردوپاک افغان طورخم سرحد پر پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی سامان کے ٹرک سے پاکستان کا جھنڈا اتارے جانے کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ’بدترین واقعہ‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ گھٹیا حرکت جتنا مذمت کرنی چاہئیں کم ہے۔۔۔ Bilkul Arrest kr k smjha bhi dain acchy sy .. PakistanZindabad This flag will fly high till the day of judgement. InshaaALLAH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے وزیراعلی سندھ طلب - ایکسپریس اردومراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان پر 7 اکتوبر کو فرد جرم عاٸد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u060c \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a \u0633\u06d2 \u062a\u0627\u062d\u0627\u0644 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645\u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0633\u0644\u06cc \u0627\u0642\u0644\u06cc\u062a\u0648\u06ba \u0645\u062b\u0644\u0627\u064b \u06c1\u0632\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 So if they dont, then you will start your blackmail business of killing innocents?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے Pakistan k schools me lakhon larkiya nasha milne ki muntazir پاکستان میں بھی اسکول بند ہیں ؟؟ تو پاکستان میں کونسی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردوراہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »