پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان اسٹاک ایسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔

رواں کاروباری ہفتے مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوگئی۔ ہفتے کے آغاز میں ہنڈریڈ انڈیکس 27461 کی کم ترین سطح تک آگیا لیکن ہفتے کے اخٹتام تک یہ مندی تیزی میں بدل گئی انڈیکس 4300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 31816 پر آگیا۔ اس طرح 100 انڈیکس میں 12.49 فیصد اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران ایک ارب 13 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 37 ارب روپے سے زائد رہی۔ اس طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6016 ارب روپے ہوگئی ہے جب کہ سرمایہ کاروں کو ایک ہفتے میں 542ارب کا فائدہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترم ایکسپریس چینل صاحب اپنی بکواس بند کر اور بتا کہ آج کتنے لوگ اور اُن کے بچے بھوکے سوئیں گے، سٹاک ایکسچیج سرمایہ داروں امراء کا کھیل ہے، عوام کو اس سے کیا حاصل ہوا ہے ؟؟

Kia a gia ......fund a gia he bhar se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Its time to crash
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پاکستان میں ابھی الارمنگ صورت حال نہیں :تھنک ٹینکALHAMDULILLAH After listening to BJP LEADER SUBRAMANIAN SWAAMY can we support any Pakistani leader who is or was pro India? Liberals, mombatti and lifafa journos included? Isn't it time to take them head on?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظمپاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظم SamaaTV q nahi zulfi bukhari hain na laka corona hatma shwa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 35 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سندھ میں جمعہ کو تین گھنٹوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات ہیں تاہم کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ مساجد میں جمع ہو کر نماز ادا کرتے نظر آئے۔ 😢😢😢😞 Follow my account Sobangujjar786 اللہ سب کو جمعہ کی نعمت دے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »